Chak No 364\W.B_Dunyapur

Directions Website Contact the organization

Chak No 364\W.B_Dunyapur Chak No.364/WB situated on Multan Bahawal Pur Road
Nearby cities:Dunyapur,Bahawalpur,Lodhran

میرا پنڈ میرے جنت💐🏵️💐🏵️💐
14/10/2026

میرا پنڈ میرے جنت
💐🏵️💐🏵️💐

12/10/2026

میرے پنڈ نوں جاندا راہ۔۔۔۔ 🔥

شکریہ سب کا جو شروع سے اس سفر میں میرے ساتھ ہیں۔اللّٰہ پاک اس گاؤں کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور حاسدین ک...
12/10/2026

شکریہ سب کا جو شروع سے اس سفر میں میرے ساتھ ہیں۔

اللّٰہ پاک اس گاؤں کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
اور حاسدین کے حسد سے بچائے۔
آمین

11/10/2026

سیال شروع ہو گیا۔۔۔

08/10/2026

چودھری یسین گجر برکٹاں والے کی بیٹی ، علی اکبر گجر کی زوجہ بارضاۓ الٰہی وفات پا چکی ہیں ، نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔

سلام اُن اساتذہ کے نام، جنہوں نے مٹی سے تراش کر انسان بنایا!*آج ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر دل سے دو خاص سلام:*پہلا سلام ہم...
05/10/2026

سلام اُن اساتذہ کے نام، جنہوں نے مٹی سے تراش کر انسان بنایا!

*آج ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر دل سے دو خاص سلام:*

پہلا سلام ہمارے گاؤں کے اساتذہ کے نام:
وہ باوقار اور بے لوث ہستیاں جن کے پاس شاید جدید سہولیات اور بڑی عمارتیں نہیں تھیں، مگر دل سمندر جیسے وسیع تھے۔ وہ استاد جو پرانی سائیکل پر آتے، ٹاٹ پر بٹھا کر دنیا فتح کرنے کے خواب دکھاتے، اور تختی کی لکھائی سے لے کر کردار کی صفائی تک ہر چیز پر محنت کرتے۔ گاؤں کے استاد صرف کتابیں نہیں پڑھاتے تھے، وہ تہذیب، بڑوں کا ادب اور محنت کی عظمت سکھاتے تھے۔ ہمارے گاؤں کے اسکول کی وہ مٹی اور وہ استاد ہمیشہ ہمارے ماتھے کا جھومر رہیں گے۔

*دوسرا سلام زندگی کے اساتذہ کے نام:*

زندگی بھی ایک بہت بڑی درسگاہ ہے، اور اس کے استاد ہمارے والدین کی نصیحتیں، بزرگوں کی شفقت، حالات کے تھپیڑے اور وقت کی ٹھوکریں ہیں۔ کتابیں علم تو دے دیتی ہیں، مگر شعور، صبر اور جینے کا سلیقہ زندگی کے ان کڑے امتحانات سے ملتا ہے۔ ہر وہ انسان اور ہر وہ لمحہ جس نے گر کر سنبھلنا سکھایا، وہ ہماری زندگی کا عظیم استاد ہے۔
> "استاد وہ چراغ ہے جو خود جل کر دوسروں کے راستے روشن کرتا ہے۔"
>
اللہ پاک ہمارے تمام اساتذہ کو صحت، عزت اور طویل عمر عطا فرمائے، اور جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے۔ آمین!

03/10/2026

فائنل میچ
جلہ آرائیں بمقابلہ 71 چک

تھوڑی دیر میں شروع ہو جائے گا۔

سوہنا پروگرام
سوہنا ٹورنامنٹ

شکریہ جانی جٹ اینڈ ٹیم

30/09/2026

محمد الطاف جٹ مرحوم کا بھائ عاشی جٹ دکاندار کی زوجہ بارضاۓ الہی وفات پا چکی ہیں ، نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔

27/09/2026

چوہدری بشیر احمد جٹ پادہ صاحب کے فرزند چوہدری ذین العابدین جٹ پادہ صاحب کا خصوصی انٹرویو اپنے علاقے کے لیے ۔

Address

Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 364\W.B_Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No 364\W.B_Dunyapur:

Shortcuts

Share