PTI Zhob divsion

Directions Website

PTI Zhob divsion Pakistan Tehreek Insaf~ Zhob Division

23/09/2026

#گولی مت چلانا

23/09/2026

مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ کے احکامات پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ژوب کے زیرِ اہتمام آج گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب میں آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ کی صدارت میں عمران خان رہائی اور 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے ورکرز موبلائزیشن کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوان طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

پنجاب پر مسلط کی گئی ناجائز حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان پر ایسا ظلم کیا جا رہا ہے کہ جسے س...
13/09/2026

پنجاب پر مسلط کی گئی ناجائز حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان پر ایسا ظلم کیا جا رہا ہے کہ جسے سن کر ہر مسلمان شرمسار ہو رہا ہے.

لاہور میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں میں مصروف تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف غیرقانونی چھاپوں اور پکڑ دھکڑ کے دوران ہمارے سینئر کارکن اشتیاق احمد کو گرم تیل کے کڑاہے میں گرا دیا گیا۔ جسم جھلسنے کے باعث وہ آج شہید ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

میں کل لاہور میں اشتیاق شہید کے گھر جاؤں گا اور اس کے بعد لاہور ہی میں پنجاب اسٹریٹ موومنٹ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کروں گا.
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

فیصلہ اب سڑکوں پر ہو گا!
13/09/2026

فیصلہ اب سڑکوں پر ہو گا!



🚨 اسفندیار خان کاکڑ کی گرفتاری قابلِ مذمت ہےاطلاعات کے مطابق اسفندیار خان کاکڑ کو گزشتہ رات پنجاب پولیس نے اُس وقت گرفتا...
13/09/2026

🚨 اسفندیار خان کاکڑ کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے

اطلاعات کے مطابق اسفندیار خان کاکڑ کو گزشتہ رات پنجاب پولیس نے اُس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ علاج کے لیے پنجاب گئے ہوئے تھے۔

یہ گرفتاری اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ آج کے دور میں حق اور سچ کی آواز بلند کرنا، مظلوم اقوام کے حقوق کے لیے کھڑا ہونا اور اپنے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا بھی جرم بنا دیا گیا ہے۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ گرفتاریاں، دباؤ اور انتقامی کارروائیاں حق کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتیں۔
اسفندیار خان کاکڑ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ظلم جتنا بڑھے گا، حق کی آواز اتنی ہی بلند ہوگی۔

غریب شہر ترا خیرخواہ قید میں ہے
13/09/2026

غریب شہر ترا خیرخواہ قید میں ہے

دشت میں کراچی سے آنے والے سیاح کے المناک قتل پر دلی افسوس اور تعزیت۔بلوچستان، خصوصاً کوئٹہ کے لوگ اپنی مہمان نوازی، محبت...
29/06/2026

دشت میں کراچی سے آنے والے سیاح کے المناک قتل پر دلی افسوس اور تعزیت۔

بلوچستان، خصوصاً کوئٹہ کے لوگ اپنی مہمان نوازی، محبت اور عزتِ مہمان کے لیے ہمیشہ جانے جاتے ہیں۔ یہاں آنے والے ہزاروں سیاح اس بات کے گواہ ہیں کہ بلوچستان کے عوام مہمان کو اپنا سمجھتے ہیں۔

دشت میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ نہ صرف ایک خاندان کا نقصان ہے بلکہ ہم سب کے لیے شرمندگی اور دکھ کا باعث ہے۔ ہم مقتول کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

تاہم اس سانحے کی ذمہ داری بلوچستان کے عام عوام پر ڈالنا درست نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ ریاست اور متعلقہ ادارے شہریوں اور سیاحوں کو محفوظ سفر کی ضمانت کیوں نہ دے سکے؟ اگر حساس راستوں پر مؤثر سیکیورٹی، رہنمائی اور نگرانی موجود ہوتی تو شاید یہ سانحہ پیش نہ آتا۔

ہمیں نفرت نہیں، انصاف چاہیے۔ مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، سیکیورٹی کے نظام کو بہتر بنایا جائے، تاکہ آئندہ کوئی بے گناہ مسافر اپنی جان سے ہاتھ نہ دھو بیٹھے۔

**بلوچستان محبت، مہمان نوازی اور امن کی سرزمین ہے۔ چند مجرم پورے صوبے اور اس کے باعزت عوام کی پہچان نہیں ہو سکتے۔**

"عمران خان کا جرم کوئی مالی کرپشن یا آئین شکنی نہیں، ان کا اصل جرم وہ اصول ہیں جن پر انہوں نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہ...
29/06/2026

"عمران خان کا جرم کوئی مالی کرپشن یا آئین شکنی نہیں، ان کا اصل جرم وہ اصول ہیں جن پر انہوں نے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہیں سزا مل رہی ہے "لا الہ الا اللہ" کے نظریے پر ڈٹ جانے کی، حرمتِ رسول ﷺ کا مقدمہ دنیا کے سامنے لڑنے کی، اور مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کی۔ انہیں قید تنہائی میں اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کیا اور غیر ملکی ڈکٹیشن پر "ایبسلوٹلی ناٹ" کہنے کی جرات کی۔ یہ سزا ایک فرد کو نہیں، بلکہ پورے پاکستان کی خودمختاری و حقیقی آزادی کے خواب کو دی جا رہی ہے۔"

Address

Loralai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Zhob divsion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share