06/08/2026
الحمداللہ 💜💜💜💜💜💜
۔میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں ہر سال کی طرح اس سال
کا شاندار نتیجہ 🇵🇰🌹💝
*1000 سے زیادہ 29 طلباء
*800 سے اوپر 137 طلباء
اوورآل رزلٹ: 99 فیصد
شاندار کامیابی پر پرنسپل، جملہ سٹاف ،طلباء، والدین اور اہل علاقہ کو مبارکباد 🎊