یہ بچہ جو اپنا نام شاہزیب ولد عباس بتاتا ہے، سال 2025 میں ہارون آباد (بہاولنگر) سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ اپنے گھر کا پتہ بورے والا بتاتا ہے، لیکن مزید کوئی واضح معلومات دینے سے قاصر ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی اس بچے کو جانتا ہو یا اس کے گھر والوں کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم مدد کریں۔ اس بچے کے ورثاء کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں، تاکہ شہزیب کو اس کے اہلِ خانہ سے دوبارہ ملایا جا سکے۔
Contact: 03090000015
Case id: 173665906
https://www.facebook.com/share/r/1L6y9qRmHE/
Public Help Desk Pakistan
Public awareness, legal guidance & citizen support platform for Pakistan 🇵🇰
السلام وعلیکم
تلاش وارثان
یہ دو بچے
محمد رمضان ولد محمد اعجاز قوم بھٹی سکنہ ڈال موڑ بعمر 12 سال
فیروز خان ولد اختر قوم بھٹی سکنہ ڈال موڑ بعمر 10 سال علاقہ اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ
ٹوبہ ٹیک سنگھ شادی پر آئے تھے جو اپنی فیملی سے بچھڑ گئے ہیں اس وقت تھانہ سٹی ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ محرر دفتر موجود ہے۔
عبدالجبار جٹ محرر تھانہ سٹی ٹوبہ
03003931804
03453931804
تھانہ سٹی ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
0469201069
18/02/2026
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی ڈھیروں مبارکباد 💓 ⭐ 🌙
10/02/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب اور نئے آئی جی کی ہدایات کا اجرا
"We’d love your support! Please follow our page and share it with your friends."💓✅
با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب ✅
Maryam Nawaz Sharif
09/02/2026
ہیلمٹ ایک ایسا تحفہ ہے جو زندگی بچا سکتا ہے، اپنے پیاروں کو دیں۔
"We’d love your support! Please follow our page and share it with your friends."✅💓
08/02/2026
This is the world cup baby ❤️
𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭𝐛𝐫𝐞𝐚𝐤 𝐟𝐨𝐫 𝐍𝐞𝐩𝐚𝐥! 💔
So close, yet so far… got to feel for Lokesh Bahadur Bam, who plays a fiery knock but ends up on the losing side. 🇳🇵😢
05/02/2026
Which team has the best jersey in this T20 World Cup? 👕 🏏 ❤️✅
"We’d love your support! Please follow our page and share it with your friends."✅💓
03/02/2026
یہ معصوم بچی مصطفی آباد ضلع قصور کے علاقے سے ملی ہے جو اپنا نام نہیں بتا سکتی۔ اس کی عمر چار سے پانچ سال ہے اور اس نے کالے رنگ کی شرٹ اور اس کے اوپر وائٹ اپر پہنا ہوا ہے۔ اگر آپ اس کے بارے میں جانتے ہیں تو میرا پیارا ٹیم سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ جزاک اللہ
واللہ المستعان
"We’d love your support! Please follow our page and share it with your friends."✅💓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Vehari
61180
