12/08/2022
ملاکنڈ پیرخیل،تحریک انصاف کو دھچکا، درجنوں خاندان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے،
پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت مکمل ناکام ،عوام ائندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی محمد ہمایون خان کا ساتھ دینگے ،مقررین
ڈسٹرکٹ ملاکنڈ پیر خیل میں تحریک انصاف کو دھچکا، درجنوں خاندان سابق صدر محمد ہمایون خان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر گئے۔اس سلسلہ میں ضلع ملاکنڈ پیر خیل میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی سابقہ صوبائی وزیر خزانہ محمد ہمایوں خان تھے۔
اس موقع پر درجنوں افراد پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔شمولیتی تقریب میں مہمان خصوصی محمد ہمایوں خان نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والے افراد کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی گئی۔
Hamayun Khan Humayun Khan Muhammad Humayun Khan
