29/05/2026
𝗘𝗶𝗱 𝗨𝗹 𝗔𝘇𝗵𝗮 3𝗿𝗱 𝗗𝗮𝘆
عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے اور پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ڈی جی لوکل گورنمنٹ اورڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹر ملاکنڈ کی زیر نگرانی ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ۲۰۰ سے زاید صفائی عملی نے جانوروں کے الایشوں اور گندگی کو مخصوص مقامات منتقل کیا جہاں ایک دن پہلے کھودی گیی کھڈوں میں اسکو دفن کیا گیا۔ صفائی ستھرائی کی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری کی گیی۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کے لیے ہر ویلج کونسل خاص جگہوں کا تعین کیا گیا ہے اور عوام الناس کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور شہریوں میں صفائی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے آگاہی مہم بھی جاری ہے۔
عوام الناس سے خصوصی اپیل کی جاتی ہے کہ عملے کیساتھ بھر پور تعاون کرے اور آلائشیوں کو مقررہ مقامات پر ہی رکھ کر تعاون یقینی بنائیں تاکہ صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول برقرار رکھا جا سکے۔

اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع مالاکنڈ کی خصوصی ہدایات پر تشکیل دی گئی مانیٹرنگ ٹیم نے مختلف ویلیج کونسلز میں دورہ کیا اور صفائی کے کام کا جائزہ لیا۔

28/05/2026
𝗘𝗶𝗱 𝗨𝗹 𝗔𝘇𝗵𝗮 2𝗻𝗱 𝗗𝗮𝘆
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا، ڈائریکٹر جنرل بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخوا، اور سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات ضلع ملاکنڈ جناب عمر رحمان صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف ویلیج کونسلوں کا دورہ۔
سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ خیبرپختونخوا وحید الرحمان کا تحصیل درگئی اور تحصیل تھانہ بائیزی کا اچانک دورہ کیا اور جاری صفائی مہم کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع مالاکنڈ اور تحصیل میونسپل آفیسر تحصیل تھانہ بھی موجود تھے ۔
دورے کے دوران مختلف ویلج کونسلز کا دورہ۔ مختلف علاقوں میں قائم کلیکشن پوائنٹس اور ڈمپنگ سائٹس کا معائنہ کیا گیا اور صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور سینیٹیشن عملے کی کارکردگی کو سراہا۔
اسسٹنٹ ڈایریکٹر لوکل گورنمنٹ کا سپر وایزرز سٹاپ کے ساتھ سرپرائز ویزٹس۔
دورے کے دوران صفائی عملے کو عید کے دنوں میں مزید بہتر خدمات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
جاری صفائی آپریشن، آلائشوں کی بروقت تلفی اور مجموعی صفائی انتظام کو مزید بھتری لانے کی ہدایات دی گیی۔ صفائی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ عملے کی کارکردگی کو سراہا گیا اور ہدایت کی گئی کہ صحتِ عامہ اور عوامی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے صفائی سرگرمیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھی جائی۔
28/05/2026
𝗘𝗶𝗱 𝗨𝗹 𝗔𝘇𝗵𝗮 2𝗻𝗱 𝗗𝗮𝘆
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا، ڈائریکٹر جنرل بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخوا، اور سینئر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات ضلع ملاکنڈ جناب عمر رحمان صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف ویلیج کونسلوں کا دورہ۔
سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ خیبرپختونخوا وحید الرحمان کا تحصیل درگئی کا اچانک دورہ اور جاری صفائی مہم کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔
دورے کے دوران مختلف ویلج کونسلز کا دورہ۔ مختلف علاقوں میں قائم کلیکشن پوائنٹس اور ڈمپنگ سائٹس کا معائنہ کیا گیا اور صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور سینیٹیشن عملے کی کارکردگی کو سراہا۔
اسسٹنٹ ڈایریکٹر لوکل گورنمنٹ کا سپر وایزرز سٹاپ کے ساتھ سرپرائز ویزٹس۔
دورے کے دوران صفائی عملے کو عید کے دنوں میں مزید بہتر خدمات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
جاری صفائی آپریشن، آلائشوں کی بروقت تلفی اور مجموعی صفائی انتظام کو مزید بھتری لانے کی ہدایات دی گیی۔ صفائی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ عملے کی کارکردگی کو سراہا گیا اور ہدایت کی گئی کہ صحتِ عامہ اور عوامی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے صفائی سرگرمیاں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھی جائی۔
28/05/2026
𝗘𝗶𝗱 𝗨𝗹 𝗔𝘇𝗵𝗮 2𝗻𝗱 𝗗𝗮𝘆
عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے اور پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ڈی جی لوکل گورنمنٹ اورڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹر ملاکنڈ کی زیر نگرانی ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ۲۰۰ سے زاید صفائی عملی نے جانوروں کے الایشوں اور گندگی کو مخصوص مقامات منتقل کیا جہاں ایک دن پہلے کھودی گیی کھڈوں میں اسکو دفن کیا گیا۔ صفائی ستھرائی کی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری کی گیی۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کے لیے ہر ویلج کونسل خاص جگہوں کا تعین کیا گیا ہے اور عوام الناس کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور شہریوں میں صفائی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے آگاہی مہم بھی جاری ہے۔
عوام الناس سے خصوصی اپیل کی جاتی ہے کہ عملے کیساتھ بھر پور تعاون کرے اور آلائشیوں کو مقررہ مقامات پر ہی رکھ کر تعاون یقینی بنائیں تاکہ صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول برقرار رکھا جا سکے۔
27/05/2026