درگئ بازار بارش کے بعد ☔️ 🌧️
It's All About Malakand
To Highlight the Problems All over the Malakand Division
16/12/2025
مبارک ہو خان لالا
پہ کم کم زے کی باران وشو
سابقہ ایم پی اے پیر مصور خان غازی کا پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے ویڈیو پیغام۔۔۔۔۔۔
Junaid Akbar Khan
PTI District Malakand
Pir Islam Ghazi
Musavir Khan
PTI Koper Janoon
Malakand dargai
02/05/2023
سخاکوٹ حقیقت نیوز کے رپورٹر اور کیمرہ مین حیات خان انتقال کرگئے حیات خان کو دل کا دورا ہونے کے بعد درگئی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا
تلاش پل(خوڑ) کی منظوری کے بعد اپ لوگ JUI دیر لوئر کو 100 میں سے کتنے نمبر دے رہے ہو ۔۔۔
100%
16/01/2023
تلاش (خوڑ) پل کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ہے ۔
افتتاح تحصیل چیئرمین مفتی عرفان الدین، دیر لوئر کے امیر Jui سراج الدین،مرکزی رہنما قاضی آیاز ڈپٹی جنرل سیکٹری بخت نسیم خان اور دیگر مقامی رہنماؤں نے کیا۔
یاد رہے پل کی منظوری وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود نے دیر لوئر کے سیاسی جرگے سے ملاقات کے بعد دی تھی ۔۔
06/10/2022
دیر پائین ۔۔۔گورنمنٹ پرائمری سکول باباگام میدان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،
ریسکیو1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا، اطلاعات کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے.
Taso Pa Malakand Division ke Da Km Zai ye
🤔
13/09/2022
ملاکنڈ کیلئے خوشی کی خبر۔۔۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کے سینئیر نائب صدر سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سید محمد علی شاہ باچہ کو وزیراعظم پاکستان کا معاون خصوصی مقرر۔
Congratulations to سید محمد علی شاہ باچہ Syed Ahmad Ali Shah
12/09/2022
لوئر دیر تیمرگرہ میں كل مین اڈے کے سامنے عبداللہ شعبہ کے پاس بریانی میں چپکلی نکلنے پر ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف
علت 268 مورخہ 11/09/2022 جرم :-- PPC 269-273-12svp تھانہ تیمرگرہ
ایف آئی ار درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Malakand
