07/04/2026
صوبائی صدر آئی ایس ایف خیبر پختونخوا مشرف افریدی اور صوبائی جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی کو اڈیالہ جیل کے سامنے سے اغوا کرلیا گیا ہے ۔
ہم اس گرفتاری کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ صوبائی صدر کیلئے آواز اٹھائے ۔تنظیمی مشران کے ساتھ رابطے میں ہے تمام ساتھی الرٹ رہے
28/03/2026
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع ملاکنڈ کے ٹائیگر نے عمران خان رہائی امن فورس کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
وزیراعلی سہیل آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان نے پشاور میں عمران خان رہائی امن فورس پروگرام کا ممبر شپ کا اغاز کردیا!!
عمران خان رہائی موؤمنٹ رجسٹریشن کیلئے ہزاروں کے تعداد میں پی ٹی آئی ورکرز نے شرکت کی اور رہائی موؤمنٹ کیلئے رجسٹریشن کروائی ان شاءاللہ بہت جلد ملک بھر میں رہائی موؤمنٹ رجسٹریشن کیلئے کیمپس لگائیں جائیں گے اور جلد از جلد عمران خان کے رہائی کیلئے فائنل کال دی جائیں گی
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع ملاکنڈ کے ٹائیگر
24/03/2026
عید کے تیسرے دن انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع ملاکنڈ کے سابقہ ضلعی صدر یاسین خان، سابقہ چیئرمین یاسین خان، سابقہ نائب صدر عبدالعزیز اور سابقہ فنانس سیکرٹری محمد ابوبکر نے سابقہ وزیر سی اینڈ ڈبلیو شکیل احمد خان، میئر تحصیل بٹ خیلہ ناصر علی خان اور میئر تحصیل تھانہ بائیزئی افضل حسین سے ملاقات کر کے انہیں عید کی دلی مبارکباد پیش کی۔ ❤️✨
اس موقع پر باہمی خیرسگالی، بھائی چارے اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔
20/03/2026
✨ *عید الفطر مبارک!* ✨🌙
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ملاکنڈ کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🤍
اللہ تعالیٰ ہمارے قائد عمران خان سمیت تمام اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے،
پاکستان کو امن، خوشحالی اور ترقی نصیب ہو 🇵🇰
یہ عید ہمیں بھائی چارے، محبت اور اتحاد کا پیغام دے
اور ہمارے ملک میں انصاف، سچ اور حق کی جیت ہو 🤲
عید کی خوشیوں میں شریک ہوں، اور اللہ کا شکر ادا کریں 🌸
*جنید خان*
(سابقہ سوشل میڈیا ہیڈ ISF ملاکنڈ) 💚✊
14/03/2026
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جانب سے مالاکنڈ ریجن کے تمام اضلاع میں تنظیم سازی جاری!
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے تمام اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی تنظیم سازی کے پہلے مرحلے میں مالاکنڈ ریجن کے تمام اضلاع کے تنظیم سازی کیلئے درخواستوں کے حصولی کا عمل جاری ہے۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے آپ مندرجہ ذیل عہدوں کیلئے سابق صوبائی ترجمان دلیر خٹک کے ساتھ بزریعہ واٹساپ 15 مارچ تک اپنا درخواست جمع کرائیں، شکریہ۔
▪️عہدے
• صدر
• سینئر نائب صدر
• جنرل سیکرٹری
• ڈپٹی جنرل سیکرٹری
• انفارمیشن سیکرٹری (ترجمان)
▪️دلیر خٹک رابطہ نمبر : 03350998913
08/02/2026
8 فروری شٹرڈاؤن ہڑتال
مالاکنڈ Pk23: سابق صوبائی وزیر شکیل احمد کی قیادت میں بٹخیلہ بازار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں 8 فروری کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور عمران خان کی رہائی کے حق میں آواز بلند کی گئی،
جس میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹریکٹ ملاکنڈ کے سٹیک ہولڈرز پی ٹی آئی کے قائدین، کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ملاکنڈ چھا گیا
8فروری بند مطلب بند۔
07/02/2026
اماندرہ جالاوانان سے پل چوکئ
بازار میں عوامی آگاہی مہم کے دوران شہریوں میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے۔
اس موقع پر 8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے دوکانداروں ودیگر افراد سے یکجہتی اُور تعاون کی اپیل کی۔ اگاہی مہم میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلعی صدر یاسین خان انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلعی چیرمین یاسین خان اور
ضلعی رہنما بابو شاہ زمان، صادق شاہ بادشاہ،اویس کاچو، سلیم بابو،اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی
06/02/2026
🌟 عمران خان کی حقیقی جمہوریت کی تحریک! 🌟
آؤ، 8 فروری 2026 کو ہمارے ساتھ شامل ہوں! 💪
ہم آئین کی بالادستی اور بقا کے لیے لڑ رہے ہیں! ✊
"ہم بچانے لگے ہیں، ہم ظلم مٹانے لگے ہیں!"
🚫 مسلط کردہ فارم 47 جعلی سرکار نا منظور! 🚫
بند مطلب بند
ISFMalakand
05/02/2026
"8 فروری، ملک گیر احتجاج"
پاکستان تحریکِ انصاف مالاکنڈ کی جانب سے 8 فروری کو پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے ٹی ایم اے بٹ خیلہ میں اہم مشاورتی میٹنگ۔
چوری شدہ مینڈیٹ اور ظلم کے خلاف پوری قوم ایک آواز، ایک صف میں۔
یہ دن خاموشی کا نہیں، حق مانگنے کا ہے
25/01/2026
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مالاکنڈ ڈویژن بلخصوص ملاکنڈآمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے شاہینوں کے تیاریاں مکمل ہے، ان شاءاللہ ہم اپنے قائدین کا تاریخی استقبال کرینگے۔ اور سوات سے دیر تیمرگرہ تک تاریخی ریلی کا انعقاد کرینگے۔