Poshto and urdu Islamic page

Poshto and urdu Islamic page

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poshto and urdu Islamic page, Library, malakand, Malakand.

24/02/2026

‎*اسلام آباد* ٹریننگ سنٹر میں خوش آمدید* 🚜
‎03439227662 ابھی ہم سے رابطہ کریں۔03060840841
‎👩‍🎓 *داخلے جاری ہـے* ہیوی ڈرائیونگ سیکھئے

‎*کـــورس فیـــس مـــدت*

‎شـــــاول 40000 ایک ماہ

‎ایکسیـویٹر 40000 ایک ماہ

‎گریـــــڈر 45000 ایک ماہ

‎مـوبائل کرین 40000 ایک ماہ

‎ ٹـــــــرالہ 30000 15 دن

‎بــــلڈوزر 40000 15 دن

‎باب کـیـٹ 30000 15 دن

‎فـورک لفٹـر 25000 15 دن

‎کـــــــــار 15000 15 دن

‎ *نوٹ*
‎*=≥ دوسرےشہرسےآنےوالوں کیلیےفری رہائش*
‎*=≥کھانابستراپناہوگا*
‎*=≥آنےسےپہلےکال کریں*
*03439227662 ゚viralf ゚viralfbreelsfypシ゚viral

25/04/2025

کاش وہ دن جلـــدی آئـــے😍
جب ہـــم مدینـــے میـــں بیٹھ کـــر قرآن پڑھیـــں🕋
آمیـــن ثم آمیـــن یارب العالمیـــن🥹🤲🏻

23/04/2025
19/04/2025

Please type 1m

21/07/2024

کچھ دن سے دل میں ایک خیال پیدا ہورہا تھا۔ دل چاہ رہا تھا ایک بار دو رکعت نماز ترجمعے کے ساتھ ادا کروں، تاکہ مجھے معلوم ہوسکے ۤآج تک جو نماز ادا کرتا رہا ہوں اسکا مطلب کیا ہے
اپنے ارادہ کو حقیقت بنانے کے لئے وضو کرکے جائے نماز بچھائی اور پہلے تعوذ اور تسمیہ پڑھی:

میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام کے ساتھ جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے

اسکے بعد دو رکعت نفل نماز کی نیت کی اور ہاتھ کانوں تک اٹھائے اور کہا
اللہ سب سے بڑا ہے

اسکے بعد ثنا پڑھی
اے اللہ تو پاک ہے اور تمام تعریفیں تیرے لئے ہیں اور تیرا نام برکت والا ہے اور تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے

اسکے بعد سورہ فاتحہ یوں پڑھی
تمام تعریفیں یا اللہ آپ کے لئے جو تمام جہانوں کے پالنے والے ہیں
نہایت ہی مہربان اور نہایت ہی رحم کرنے والے ہیں
قیامت کے دن کے مالک ہیں
ہم ۤآپ کی ہی عبادت کرتے ہیں اور آپ سے ہی مدد مانگتے ہیں
ہمیں سیدھا راستہ دکھلائیے
ان لوگوں کا راستہ جن پر آپ نے انعام کیا
نہ ان لوگوں کا جن پر آپ غصہ ہوئے اور نہ گمراہوں کا

اسکے بعد سورہ اخلاص پڑھی
کہہ دو کہ وہ اللہ ایک ہے
اللہ بے نیاز ہے
نہ اسکی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے
اور نہ ہی کوئی اسکی برابری کرنے والا ہے۔۔

اسکے بعد اللہ اکبر (اللہ سب سے بڑا ہے) کہ کر رکوع میں چلا گیا
رکوع میں تین بار یہ تسبیع پڑھی
پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا
پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا
پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا

اسکے بعد یہ دعا پڑھتے ہوئے کھڑا ہوا
سن لی اللہ نے جس نے اسکی تعریف کی
کھڑے ہوکر پڑھا
اے ہمارے رب تمام تعریفیں آپ کے لئے ہی ہیں
اسکے بعد اللہ اکبر(اللہ سب سے بڑا ہے) پڑھ کر سجدہ میں چلا گیا
اور سجدہ میں یہ تین تسبیعات پڑھیں
پاک ہے میرا رب بڑی شان والا
پاک ہے میرا رب بڑی شان والا
پاک ہے میرا رب بڑی شان والا

اب دوسری رکعت بھی اسی طرح ادا کرنے بعد دوسرے سجدے
کے بعد تشہد میں بیٹھ گیا، اور اب یہ پڑھا
تمام قولی اور بدنی عبادتیں صرف اللہ کے لئے ہیں
اے نبی آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور برکت ہو
سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر
میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی بھی عبادت کے لائق نہیں ہے
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں
اسکے بعد درود شریف پڑھا

Want your business to be the top-listed Government Service in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Malakand
Malakand