دیر بالا عشیرئی درہ: ایک یتیم بچہ اپنی مشکلات بیان کرتے ہوئے۔
جیز کیش۔03240565634
بینک۔PK74ABPA0010100717160011
Ilyas Sahara
Social Worker
03/06/2026
جب گھر میں باپ کا سایہ نہ ہو تو زندگی کو درد کے نام سے جانا جاتا ہیں
دیر بالا عشیرئی درہ: ایک یتیم بچی اپنے گھر کے مشکلات بتاتے ہوئے رو پڑی۔
جیز کیش۔ 03240565634
شانگلہ بھی خیبر پختونخواہ کے دیگر سیاحتی مقامات کی طرح قدرتی حسن سے مالا مال ایک دلکش علاقہ ہے۔ سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوائیں، بہتے چشمے اور پُرسکون ماحول اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔ ہمیں گزشتہ دس سال سے یتیموں کی خدمت کے سلسلے میں اس علاقے میں آنے جانے کا موقع ملتا رہا ہے، جس کے دوران نہ صرف یہاں کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملا بلکہ مقامی لوگوں کی محبت، خلوص اور مہمان نوازی کو بھی قریب سے دیکھنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہر سفر شانگلہ کی خوبصورتی اور یہاں کے لوگوں کی سادگی و اخلاص کی نئی یادیں ساتھ لے کر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ علاقہ ہمارے دل کے قریب ہے اور یہاں کی خدمت کو ہم اپنے لیے ایک سعادت سمجھتے ہیں۔
آج کے مصروف دور میں والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو وقت دیں، ان کے ساتھ بیٹھیں، باتیں کریں اور انہیں سیر و تفریح کے لیے اپنے ساتھ لے کر جائیں۔ جب بچے والدین کی توجہ اور محبت حاصل کرتے ہیں تو وہ خود کو محفوظ اور خوش محسوس کرتے ہیں۔ اگر بچوں کو تنہا چھوڑ دیا جائے یا ان کی سرگرمیوں پر نظر نہ رکھی جائے تو وہ غلط صحبت یا خطرناک حالات کا شکار ہوسکتے ہیں۔ بچوں کے ساتھ وقت گزارنا نہ صرف ان کی ذہنی اور جذباتی نشوونما کے لیے ضروری ہے بلکہ اس سے والدین اور بچوں کے درمیان اعتماد اور محبت بھی بڑھتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے بچوں کی خوشیوں، حفاظت اور بہتر تربیت کے لیے انہیں وقت دیں اور ان کے ساتھ اچھا وقت گزارنے کی عادت اپنائیں۔
عید مبارک
https://www.facebook.com/share/v/18qWRuN6C6/
اپنی خوشیوں میں ان یتیم بچیوں کو بھی لازم شریک کریں۔
انگلینڈ سے ہماری ایک بہن کے بیھجے کارگو اور کامران بھائی کی طرف سے آج یتیم بچیوں کو عید کیلئے کپڑے دیے۔ یہ کپڑے مزید اور بھی یتیموں میں بانٹے گئے جن کی ویڈیوز اگلے دنوں میں آئیں گیأ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Malakand
23050
