Sub kuch mily ga

Sub kuch mily ga

Share

وظیفہ ورد شریف

19/08/2022

Photos from Sub kuch mily ga's post 05/08/2022
05/08/2022
Photos from Sub kuch mily ga's post 30/07/2022


29/07/2022

‏مایوسی ایک دھوپ ہے
‏جو سخت سے سخت وجود کو
‏جلا کے راکھ کر دیتی ہے
‏اس لئیےاللہ کی رحمتوں سے کبھی
‏مایوس مت ہونا
‏وہ رب اپنے صبر کرنے والےبندوں پر
‏مشکلات کے بعد
‏''راحت و سکون''
‏ضرور عطا فرماتا ہے
‏اللہ تعالی
‏ہم سبکو ہمیشہ سر بلند رکھے۔
اللّٰه سے غافل ہو کر کسی بھی چیز کے پیچھے بھاگیں گے تو بری طرح منہ کے بل ہی گریں گے پناہ مانگیں دنیا کی ہر اس چیز سے جو آپ کو اللّٰه سے دور کر دے💯
تم جب اللّٰہ کے ہو جاؤ گے تو اللّٰہ ہر چیز تمھاری کر دے گا اسکی رحمت بے حساب ہے💯💚 اللّہ ہی ہے جو تڑپ کو جانتا ہے۔ سسکیوں کو سنتا ہے۔ غم کو تسکین بخشتا ہے۔ وہی ہے جو درد کی شدت کو دور کرتا ہے۔ جب کوئی نہیں ہوتا وہی ہوتا ہے💯🕋

27/07/2022

Want your business to be the top-listed Government Service in Mananwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Mananwala
39170