Kousar Muhammad Khan Bhatti

Call Directions

Kousar Muhammad Khan Bhatti Kousar Parveen (Wife Of Muhammad Khan Bhatti)- PTI Canidate For MNA-NA69 Mandi Bahauddin

چوہدری علی عابد آرائیں کومنڈی بہاؤالدین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریکا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبار...
19/09/2026

چوہدری علی عابد آرائیں کومنڈی بہاؤالدین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

طارق محمود ساہی، ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین اور میجر (ر) ظفر اقبال گوندل، سینئر نائب صدر پی ٹی آئی پنجا...
17/09/2026

طارق محمود ساہی، ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین اور میجر (ر) ظفر اقبال گوندل، سینئر نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

12/09/2026

(12 ستمبر 2026) رات گئے حقیقی NA69-MNA کوثر پروین بھٹی اور حقیقی MPA-PP42 ساجد احمد خان بھٹی کے بھٹی ہاؤس فرخپور بھٹیاں پر پولیس کا ریڈ

پولیس بھٹی ہاوس میں بغیر وارنٹ داخل ہوکر چادراور چاردیواری کا تقدس پامال کیا۔ ملازمین کو حراساں کرتے رہے اور گھر کی تلاشی لیتے رہے ۔

مگر میں اور میرا خاندان رول آف لاء انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بیگناہ قیدیوں کی رہائی چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے انشاءاللہ

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69 اور ذیشان لیاقت بھٹی کی 28 چک ، ہیڈ فقیریاں ، ملکوال ، شمہاری ، گوہڑ اور 16 چک ...
12/09/2026

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69 اور ذیشان لیاقت بھٹی کی 28 چک ، ہیڈ فقیریاں ، ملکوال ، شمہاری ، گوہڑ اور 16 چک میں فاتحہ خوانی، اظہارِ تعزیت اور حلقہ کے لوگوں سے ملاقاتیں۔۔!

رتووال : کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69 ، ذیشان لیاقت بھٹی کی ڈیرہ راجیکا رتووال میں علی رضا رانجھا کے والد مخ...
11/09/2026

رتووال : کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69 ، ذیشان لیاقت بھٹی کی ڈیرہ راجیکا رتووال میں علی رضا رانجھا کے والد مختار احمد رانجھا کی عیادت و خیریت دریافت کی ۔۔!

واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کا ملکوال کا تعزیتی دورہ مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی اور سیاسی و سماجی شخص...
04/09/2026

واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کا ملکوال کا تعزیتی دورہ مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی اور سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں ۔۔۔!

26/08/2026
کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69 اور لیاقت علی بھٹی سابق مشیر وزیراعلی کی بھوآحسن اور بھیرووال میں فاتحہ خوانی، ...
25/08/2026

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69 اور لیاقت علی بھٹی سابق مشیر وزیراعلی کی بھوآحسن اور بھیرووال میں فاتحہ خوانی، اظہارِ تعزیت اور حلقہ کے لوگوں سے ملاقاتیں۔۔!

21/08/2026

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69 اور ذیشان لیاقت بھٹی کی گوجرہ، بوسال ، بھوجووال اور بھیکھے وال میں فاتحہ خوانی،...
20/08/2026

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69 اور ذیشان لیاقت بھٹی کی گوجرہ، بوسال ، بھوجووال اور بھیکھے وال میں فاتحہ خوانی، اظہارِ تعزیت اور حلقہ کے لوگوں سے ملاقاتیں۔۔!

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923428445500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kousar Muhammad Khan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share