PTI Mandi Bahauddin

Directions Website

PTI Mandi Bahauddin This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf MandiBahauddin"

The Pakistan Tehreek-e-Insaf(پاکستان تحريک انصاف) Pakistan Movement for Justice) is a political party in Pakistan. PTI is headed by former Pakistani cricket captain Imran Khan."Justice, Humanity and Self Esteem" is the slogan of Pakistan Tehreek-e-Insaf. Pakistan Tehreek-e-Insafhas put forward a solution forPakistan's issues related to its system. The solution has following points:
Independent Election Commission
Independent Judiciary
Independent Accountability
Bureau
Education Emergency

05/10/2026

کرک کا پہلا قافلہ ضلعی جنرل سیکرٹری وقاص شاہین خٹک کی قیادت میں مرکزی پنڈال پہنچ گیا، کارکنان کا واضح مطالبہ — ڈی چوک!

05/10/2026

کرک جیل چوک کا منظر، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر سننے کے لیے عوام عمارتوں کی چھتوں تک جا پہنچے، ہر طرف عوامی جوش و جذبہ نمایاں۔

05/10/2026

بالقسط لانگ مارچ، دوسرا روز!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں قافلہ جیل چوک کرک پہنچ گیا، جہاں کارکنان نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شاندار استقبال کیا۔

05/10/2026

لانگ مارچ میں دور تک نظر آنے والی گاڑیوں کی قطاریں، عوام کا عظیم سمندر اپنے حقوق کی خاطر سڑکوں پر موجود۔ آج دوسرے روز کرک سے لانگ مارچ کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔


05/10/2026

کپتان عمران خان کی زندگی قوم کی خدمت، جدوجہد اور قربانیوں سے عبارت ہے۔ انہوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کیا اور آج 74 برس کی عمر میں بھی حقیقی آزادی کی خاطر قید و صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔


04/10/2026

نہ توپیں ہیں، نہ راکٹ لانچر، نہ بندوقیں—ہماری اصل طاقت عوام ہیں۔ عمران خان کی طاقت بھی یہی عوام ہیں، اور ہم ہر پالیسی کو پُرامن جدوجہد کے ذریعے سڑکوں پر مسترد کریں گے۔

— وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی


04/10/2026

تمام پاکستانیوں کے نام پیغام ہے: یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، اپنے حق کے لیے باہر نکلنے کا ہے۔

جو لیڈر عوام کی خاطر قید ہے، جس کی اہلیہ اور بہنیں بھی جیل میں ہیں، آج قوم کو ثابت کرنا ہوگا کہ زندہ اور باہمت قومیں مشکل وقت میں اپنے لیڈر کا ساتھ نہیں چھوڑتیں۔

ہم یہاں سے روانہ ہو رہے ہیں، ان شاء اللہ آپ سب بھی ہمارے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلیں گے۔ اگلا پڑاؤ کرک، اور پرسوں کوہاٹ میں ملاقات ہوگی۔

04/10/2026

سہیل آفریدی کا دوٹوک مؤقف:
میں چیلنج کرتا ہوں کہ صرف 100 دن میں خیبرپختونخوا میں امن قائم کیا جا سکتا ہے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ امن لانے کا ارادہ ہی موجود نہیں۔ پختونوں کے خلاف یہ رویہ ہمیشہ سے جاری رہا ہے۔


04/10/2026

ٹھٹہ سندھ میں بھی تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان سڑکوں پر نکل آئے، مختلف چوکوں پر احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا گیا۔


04/10/2026

عمر کی اس منزل پر بھی عمران خان سے محبت کا جذبہ جوان ہے!

بزرگ بابا جی اپنے بیٹے کے ہمراہ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لکی مروت گنڈی چوک پہنچ گئے۔


Address

Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share