Expose Blackmailer Mafia

Directions

Expose Blackmailer Mafia Exposing blackmailers (so called journalist)

26/08/2026

سادہ لوح لوگوں سے پیسے لے کر کام کرنے والوں کا نام بتائیں۔۔۔

09/06/2026

اسد طور دو جماعت پاس موبائل صحافیوں کا اصل چہرہ دکھاتے ہوئے

ان حضرات میں سے کون سچا ہے کون جھوٹا؟یا ان سب کے مفادات ہی انکی صحافت ہیں؟کہ جسکا کام ہو گیا اسکے لیے سب اچھا جسکا نہ ہو...
22/04/2026

ان حضرات میں سے کون سچا ہے کون جھوٹا؟
یا ان سب کے مفادات ہی انکی صحافت ہیں؟
کہ جسکا کام ہو گیا اسکے لیے سب اچھا جسکا نہ ہو سکااسکے لیے سب کچھ خراب؟

22/02/2026
منڈی بہاؤالدین کے مشہور و معروف صحافی(ڈیجیٹل ایجنٹس)  خاور قریشی ، یونس شاہد اور ان کے ساتھی پر کار سرکار میں مداخلت کرن...
22/02/2026

منڈی بہاؤالدین کے مشہور و معروف صحافی(ڈیجیٹل ایجنٹس) خاور قریشی ، یونس شاہد اور ان کے ساتھی پر کار سرکار میں مداخلت کرنے پر گورنمنٹ کی طرف سے مقدمہ درج۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز محکمہ لائیو سٹاک اور اسسٹنٹ فوڈسیفٹی آفیسر نے گوجرہ میں مضر صحت گوشت کے خلاف کارروائی کی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ گوشت والا دوکاندار خاور قریشی کا رشتہ دار ہے

آہستہ آہستہ منڈی بہاؤالدین کے سب ڈیجیٹل ایجنٹس اسی برح عوام کے سامنے ننگے ہو جائیں گے۔ انشاءاللہ

اگر منڈی بہاؤالدین میں ابھی اسی برح کا کریک ڈاؤن کیا جائے ڈیجیٹل ایجنٹس کے خلاف تو منڈی کی آدھی آبادی جیل میں ہو گی۔۔۔
04/02/2026

اگر منڈی بہاؤالدین میں ابھی اسی برح کا کریک ڈاؤن کیا جائے ڈیجیٹل ایجنٹس کے خلاف تو منڈی کی آدھی آبادی جیل میں ہو گی۔۔۔

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expose Blackmailer Mafia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category