Dpwo, Mansehra

Directions

Dpwo, Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dpwo, Mansehra, Government Official, near commerce college kura kuram Road Mansehra, Mansehra.

07/10/2026

FWC Shohal Mazullah Activity

The Incharge of FWC Shohal Muzullah and the Female Assistant are working on Results-Based Management (RBM) while providing contraceptive commodities to clients visiting the center.

07/10/2026

انچارج ایف ڈبلیو سی شیرگڑھ نے اسکول کے بچوں کے لیے صحت و صفائی (Health & Hygiene) کے موضوع پر عملی نشست کا انعقاد کیا۔ عوام کو صفائی برقرار رکھنے، کھڑے پانی کو ختم کرنے اور مچھروں کی افزائش کے مقامات کی روک تھام کی ترغیب دی گئی۔

چوکس رہیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور صحت مند رہیں!

07/10/2026

ڈینگی سے بچاؤ – ہماری اجتماعی ذمہ داری!

ایف ڈبلیو سی شوال نجف کے انچارج نے ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی پیغام دیا۔ عوام کو صفائی برقرار رکھنے، کھڑے پانی کو ختم کرنے اور مچھروں کی افزائش کے مقامات کی روک تھام کی ترغیب دی گئی۔

چوکنا رہیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور صحت مند رہیں!

06/10/2026

*ڈینگی سے بچاؤ، ہم سب کی ذمہ دار*!

انچارج فلاحی مرکز شیہلیا کی جانب سے عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی پیغام دیا گیا۔ عوام سے اپیل کی گئی کہ اپنے گھروں اور اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں، کھڑا پانی ختم کریں اور مچھروں کی افزائش گاہوں کا خاتمہ کریں۔

احتیاط کریں، صحت مند رہیں
Directorate General Population Welfare Khyber Pakhtunkhwa ۔

06/10/2026

ضلع پاپولیشن ویلفیئر آفس مانسہرہ میں ماہانہ کارکردگی اجلاس

مانسہرہ: ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر مانسہرہ کی زیرِ صدارت محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے مردانہ عملے کا ماہانہ کارکردگی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی، خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات، فیلڈ سرگرمیوں اور مقررہ اہداف کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ Advocacy Meetings اور Hujra Meetings کے مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کیے جائیں اور زیادہ سے زیادہ افراد کو خاندانی منصوبہ بندی کے فوائد اور دستیاب سہولیات سے آگاہ کیا جائے۔

، فیلڈ سرگرمیوں کو مؤثر بنانے اور عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

03/10/2026

سیٹلائٹ کیمپ – گڑلٹ، بالاکوٹ

ایم ایس یو بالاکوٹ کی جانب سے UNFPA ورک پلان 2026 کے تحت گاؤں گڑلٹ، بالاکوٹ میں کامیابی سے سیٹلائٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کے دوران مقامی کمیونٹی کو خاندانی منصوبہ بندی کی رہنمائی، مانع حمل ادویات اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں، تاکہ تولیدی صحت اور بچوں کے درمیان مناسب وقفے کے حوالے سے آگاہی کو فروغ دیا جا سکے۔

02/10/2026

فیلڈ آگاہی سرگرمی

فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ (مرد)، ایف ڈبلیو سی تریا Tarya عوام کو خاندانی منصوبہ بندی، تولیدی صحت اور محکمہ بہبودِ آبادی کی دستیاب خدمات کے بارے میں آگاہی فراہم کی اور عوام کو خاندانی بہبود کی سہولیات سے بھرپور استفادہ کرنے کی ترغیب دی۔

Address

Near Commerce College Kura Kuram Road Mansehra
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dpwo, Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share