Insaf Youth Wing Mansehra

Directions

Insaf Youth Wing Mansehra ایک مستحکم پاکستان کی خاطر ہر دم ہر پل اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہیں

25/10/2026

There Is no God But one And We will Fight.

23/10/2026
تحصیل لوہر تناول ضلع ایبٹ اباد میں پولیس کا کریک ڈاؤن!یونین کونسل کٹھالہ اور یونین کونسل شیروان میں تحریکِ انصاف کے نوجو...
22/10/2026

تحصیل لوہر تناول ضلع ایبٹ اباد میں پولیس کا کریک ڈاؤن!
یونین کونسل کٹھالہ اور یونین کونسل شیروان میں تحریکِ انصاف کے نوجوانوں کے گھروں پر رات کے اس پہر پولیس کے چھاپوں اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کی اطلاعات ہیں۔
پولیس کی جانب سے گھروں میں داخل ہو کر چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے انتہائی تشویش ناک ہیں۔
غیر قانونی چھاپوں اور ہراسانی کا سلسلہ بند کیا جائے

انصاف یوتھ ونگ ضلع مانسہرہ کا آن لائن اجلاسانصاف یوتھ ونگ ضلع مانسہرہ کے ضلعی صدر عامر جاوید خان کی زیرِ صدارت آن لائن ا...
21/10/2026

انصاف یوتھ ونگ ضلع مانسہرہ کا آن لائن اجلاس

انصاف یوتھ ونگ ضلع مانسہرہ کے ضلعی صدر عامر جاوید خان کی زیرِ صدارت آن لائن اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر اور تمام تحصیلوں کے عہدیداران نے شرکت کی۔

اجلاس میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، ایم پی اے اور ضلعی صدر پی ٹی آئی مانسہرہ اکرام غازی سمیت تمام گرفتار عہدیداران و کارکنان کی گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کی گئی۔

ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ عامر جاوید خان کی جانب سے تمام عہدیداران کو ہدایت کی گئی کہ گرفتار کارکنان و عہدیداران کے اہلِ خانہ سے رابطہ کیا جائے اور اس مشکل وقت میں ہر قسم کا تعاون کیا جائے۔

تمام عہدیداران کو پُرامن اور متحرک رہنے کی ہدایت کی گئی۔

اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ انصاف یوتھ ونگ ضلع مانسہرہ پارٹی کی طرف سے دی گئی ہر کال پر لبیک کہے گی، انشاءاللہ۔

ہم اس مشکل وقت میں پارٹی کے نظریے کے مطابق پُرامن اور متحرک ہیں، جب بھی ضرورت پڑی پارٹی کی کال پر لبیک کہا جائے گا۔

ہم نہ عمران خان کے نظریے سے پیچھے ہٹے ہیں اور نہ ہمیں پیچھے ہٹایا جا سکتا ہے۔

21/10/2026

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ:

مانسہرہ سے گرفتار ارکان میں سے 27 ارکان کی ضمانت آئی ایل ایف کے وکلاء نے کروا دی، ہائی کورٹ کا سیاسی کارکنوں کو ریلیف۔

ہم اس موقع پر آئی ایل ایف ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بروقت قانونی معاونت فراہم کی۔

14/10/2026

پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کے مخلتف حلقوں کے 38 کارکنان جنہیں پچھلے 48 گھنٹوں میں گرفتار کیا ھے..
اللہ تعالیٰ میرے سب بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین...

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share