30/05/2026
✌️ نوجوانوں کی طاقت، عمران خان کا ساتھ! ✌️
انصاف یوتھ ونگ تحصیل بالاکوٹ کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کو دعوت ہے کہ وہ اپنی آواز کو مضبوط بنانے کے لیے تنظیم کا حصہ بنیں۔
آئیں مل کر ایک بہتر، مضبوط اور بااختیار پاکستان کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 7 جون 2026
💚❤️ جذبۂ انصاف، خدمتِ عوام اور نوجوانوں کی نمائندگی ہمارا مشن ہے۔
24/05/2026
تنظیمی معاملات، پارٹی سرگرمیوں اور ذمہ داریوں میں مسلسل عدم دلچسپی، غفلت اور غیر فعالی کی بنیاد پر انصاف یوتھ ونگ تحصیل بالاکوٹ کی تمام کابینہ اور عہدیداران کو فوری طور پر ان کے عہدوں سے فارغ کیا جاتا ہے۔
تاہم، صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدے بدستور برقرار رہیں گے اور وہ اپنی تنظیمی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔
مشاورت اور تنظیمی جائزے کے بعد نئی کابینہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
09/05/2026
معرکہء حق ٹورنامنٹ کہ فائنل میچ کی تقریب میں ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ عامر جاوید نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم اپنے ملک کہ دفاع کیلیے اپنی پاک فوج کہ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور جہاں بھی ہمارے ملک کی عزت و دفاع کی بات آئیگی تو عمران خان کہ نوجوان سب سے آگے ہونگے ،
اس موقع پر انہوں نے سپیکر صوبائ اسمبلی بابر سلیم خان سواتی صاحب کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے مانسہرہ کہ نوجوانوں کیلیے ٹھاکرہ سٹیڈیم کی توسیع کیلئے فنڈ رکھا ۔
08/05/2026
ٹھاکرہ سٹیڈیم مانسہرہ
معرکہ حق و بنیان المرصوص ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب ٹھاکرہ سٹیڈیم میں منعقد ہوئ ،
جسکے مہمان خصوصی ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ عامر جاوید تھے ،
اس موقع پر مہمان خصوصی نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور انعامات بھی تقسیم کیے ،
اس موقع پر ان کہ ہمراہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ مانسہرہ فیصل عباسی ، تحصیل جنرل سیکرٹری عتیق کڑلال ، جواد خان ، ابوبکر خان ، راجا ماما ،فیضان اعوان ، گستاسپ ٹھاکرہ ،عثمان اعوان دیگر ضلعی سپورٹس آفس کہ زمہ داران بھی موجود تھے ۔