31/05/2024
مورخہ 30.05.2024
سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ میں دورہ انتقالات منعقد ہوا۔ زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے کیلیے تحصیلدار سروس ڈیلیوری سنٹر کی موجودگی میں بائع، مشتری اور گواہان کی تصاویر اور فنگر پرنٹ کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں محفوط کیے گئے، بعد ازاں بیانات کے بعد تحصیلدار سروس ڈیلیوری سنٹر نے انتقالات کی تصدیق کی۔
منعقدہ دورہ انتقالات کی چند تصاویری جھلکیاں
27/05/2024
اطلاع عام!
سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ کل بروز 28 مئی بوجہ عام تعطیل بند رہے گا. 🇵🇰
20/05/2024
مورخہ 20.05.2024
سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ میں دورہ انتقالات منعقد ہوا۔ زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے کیلیے تحصیلدار سروس ڈیلیوری سنٹر کی موجودگی میں بائع، مشتری اور گواہان کی تصاویر اور فنگر پرنٹ کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں محفوط کیے گئے، بعد ازاں بیانات کے بعد تحصیلدار سروس ڈیلیوری سنٹر نے انتقالات کی تصدیق کی۔
منعقدہ دورہ انتقالات کی چند جھلکیاں
04/08/2023
مورخہ 04.08.2023
سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ میں دورہ انتقالات منعقد ہوا۔ زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے کیلیے تحصیلدار بفہ کی موجودگی میں بائع، مشتری اور گواہان کی تصاویر اور فنگر پرنٹ کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں محفوط کیے گئے، بعد ازاں بیانات کے بعد تحصیلدار صاحب نے انتقالات کی تصدیق کی۔
27/06/2023
مورخہ 27.06.2023
سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ میں دورہ انتقالات منعقد ہوا۔ زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے کیلیے تحصیلدار مانسہرہ کی موجودگی میں بائع، مشتری اور گواہان کی تصاویر اور فنگر پرنٹ کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں محفوط کیے گئے، بعد ازاں بیانات کے بعد تحصیلدار صاحب نے انتقالات کی تصدیق کی۔
27/06/2023
مورخہ 26.06.2023

17/06/2023
مورخہ 16.06.2023

06/06/2023
ضروری اطلاع!
تحصیل مانسہرہ کے عوام کو مطلع کیا جاتاہے کہ سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ واقع نیو تحصیل بلدنگ نزد محافظ خانہ مال میں باقاعدہ طور پر درج ذیل 60 مواضعات میں عوام کو خدمات کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے.
30/05/2023
آج مورخہ 30.05.2023 کو سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ میں دورہ انتقالات منعقد ہوا۔ زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے کیلیے تحصیلدار مانسہرہ کی موجودگی میں بائع، مشتری اور گواہان کی تصاویر اور فنگر پرنٹ کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں محفوط کیے گئے، بعد ازاں بیانات کے بعد تحصیلدار صاحب نے انتقالات کی تصدیق کی۔
26/05/2023
آج مورخہ 26.05.2023 کو سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ میں دورہ انتقالات منعقد ہوا۔ زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے کیلیے تحصیلدار مانسہرہ کی موجودگی میں بائع، مشتری اور گواہان کی تصاویر اور فنگر پرنٹ کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں محفوط کیے گئے، بعد ازاں بیانات کے بعد تحصیلدار صاحب نے انتقالات کی تصدیق کی۔
31/03/2023
آج مورخہ 2023-03-31 کو سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ میں دورہ انتقالات منعقد ہوا۔ زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے کیلیے تحصیلدار مانسہرہ کی موجودگی میں بائع، مشتری اور گواہان کی تصاویر اور فنگر پرنٹ کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں محفوط کیے گئے، بعد ازاں بیانات کے بعد تحصیلدار صاحب نے انتقالات کی تصدیق کی۔
20/02/2023
ضروری اطلاع!
تحصیل مانسہرہ کے عوام کو مطلع کیا جاتاہے کہ سروس ڈیلیوری سنٹر تحصیل مانسہرہ واقع نیو تحصیل بلدنگ نزد محافظ خانہ مال میں باقاعدہ طور پر درج ذیل 51 مواضعات میں عوام کو خدمات کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے. جس میں فردات کا اجراء ، انتقالات کا اندراج و تصدیق شامل ہے.