Hassan Taj

Hassan Taj

Share

"انصاف، انسانیت اور خوداردی ریاست کے بنیادی ستون ہیں" -

14/06/2024

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری 632 عیسوی کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

26/05/2024

اسلامی جمہوریہ پاکستان ✌️
۔
۔
۔






21/05/2024

Today's Best Photo
Awaz uthao
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




















❤✌

20/05/2024

Snowfall in Pakistan

Today the best Photo⚡ ❤













Actres with and also known as in movie📽📺👈


02/05/2024

جب بائیکاٹ کی بات شروع ہوئی تھی تو لوگ ہنستے تھے کہ ان کا کیا بگڑے گا لیکن یہ بات ماننی ہو گی کہ فرق ضرور پڑا ہے ۔
Hassan Taj

✍🥀💛📿
.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘










01/05/2024

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




















❤✌

26/04/2024

MashAllah
.












08/04/2024

‏کنفرم جنتی ۔۔۔
میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکیں۔۔۔‏




🥀🍃💕🤍💕🌿✨️


💛 🌷 💘

07/04/2024

💚27 رمضان المبارک 1443ھ،

پاکستان کا مطلب کیا🇵🇰

لَآ اِلَهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰهِ.

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے
اسلامی تاریخ کے حساب سے پاکستان (27) رمضان المبارک (1366) ہجری بمطابق (14) اگست (1947) عیسویں کو معرضِ وجود میں آیا، اُس وقت ستائیسویں رمضان المبارک شب مبارک و لیلتہ القدر تھی
(14) اگست (1947)ء بمطابق (27) رمضان (1366)ھ پاکستان معرضِ وجود میں آیا. آج اس پاک سرزمین کی اسلامی سالگرہ ہے اس کی تعمیر ہوئی آج کے دن لیکن تکمیل ابھی باقی ہے اس کی تکمیل غزوہ ہند ہے
آج حالات بلاشبہ دشوار سہی،مشکلات کے پہاڑ ہیں، ہزار رکاوٹیں بھی ، لیکن کامل یقین ہے کہ اللّہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور سرکار دو عالم ﷺ کے طفیل سے ان شاءاللّہ پاکستان جلد اس دِگرگُوں صورتحال سے نکلے گا،ہم سرخرو ہونگے اور ان شاءاللہ پاکستان جس مقصد کے لیے وجود میں آیا تھا وہ ضرور پورا ہو گا اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان سے اپنے دین اور امت مسلمہ کے لیے بہت کام لینا ہے
یہ پاک سر زمین یہ مدینہ ثانی پاکستان ہے (27) رمضان المبارک کو وجود میں آیا یہ اتفاق نہیں راز ہے
عوام کا اتحاد ضروری ہے۔

ایک آذاد ریاست کا خواب
__!!!🇵🇰✨






Photos from Hassan Taj's post 08/03/2024

ڈسٹرکٹ انتظامیہ مانسہرہ کی طرف سے رمضان المبارک میں اشیاء خورد نوش کی قیمتیں جو کہ درجہ ذیل ہیں ۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں نیچے دے گئے نمبروں پر رابطہ کر کے اپنے شکایت درج کرائیں۔۔۔

08/01/2024

روس میں گائیوں کے لیے اسپیشلی VR Sets بنایا گیا ہے جو انہیں پہنایا جاتا ہے اور اس کے اندر پھر ایک Video چلائی جاتی ہے 24 گھنٹے کے لیے جس میں ان کے اندر یہ خیال پیدا کیا جاتا ہے کہ وہ بہت ہی سرسبز علاقے میں اور بہت اچھے ماحول میں رہ رہی ہیں، اس کے بعد دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ ان کے دودھ کی پیداوار 40 فی صد تک بڑھ گئی ہے۔
یہی VR sets الیکشن کے دنوں میں ہمیں بھی سیاستدانوں کیطرف سے پہنائی جاتی ہے جس میں خوشحالی و ترقی اور ہریالی کی ویڈیو چلائی جاتی ہے جسے دیکھ کر ہم پھر انہی لٹیروں کے نعرے مارتے ہیں ،،جوں ہی الیکشن ختم ہوتے ھیں وی آر سیٹ اتارتے ہیں پھر ہر طرف وہی کھنڈرات اور بدحالی نظر آتی ہے۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mansehra