16/07/2025
دہ قام مولا 😭😭
تورغر کے ساتھ ظلم کے خلاف ہے یہ تنظیم
16/07/2025
دہ قام مولا 😭😭
ویڈیو میں جو نوجوان نظر آرہے ہے اس کا نام نسیم نواز افغان ہے انکا تعلق ضلع تورغر نیوکلے حسن زئ سے ہے ۔یہ ایک قام پال او امن پرست نوجوان لیڈر ہے اس کا سوچ فکر غم درد تورغر سے لیکر باجوڑ کوئٹہ وزیرستان اور اس طرح جہاں بھی پختونو پر جہاں بھی ظلم زیاتی کرتا ہے ۔تو یہ نوجوان اس کےلئے تڑپتا ہے کیونکہ ان کے سینے میں انسانیت زندہ ہے اپنے دیس کےلے اس نوجوان کا تعلق صرف ایک پارٹی سے نہیں ہے وہ لیڈروں اور لوگو سے ہے کسی بھی پارٹی کا ہو لیکن جو وطن وسائل تعلیم صحت اور پختونو کے ظلم پر یا جتنے بھی بنیادی حقوق ہے او جو جنگ لڑرہے ہے پختنو کےلے وہ ان سے پیار محبت کرتے ہیں اور احترام کرتے ہیں تحریر بڑے گی لیکن انکا کردار او غیرت ختم نہیں ہوگی ۔
اب اتے اصل بات پہ وہ یہ ہے کہ وہ ایک قام پرست نوجوان ہے جنھوں نے مولانا خان زیب کی شھادت کی اواز سن کر تورغر سے باجوڑ کےلئے روانہ ہوا او مولانا خان زیب صرف ایک پارٹی یا باجوڑ کا فرد نہیں پورے پختون بیلٹ کا ہیرو تھا اور آج ان بڑے ہستی سے پختون محروم ہو گئے او ایک علم کا سمندر تھا۔ان نوجوان نے ان کے جنازے کے لیے 12 گھنٹے مسلسل صفر کرکے ان کے خاندان اور پارٹی کے عہدیداروں تک باجوڑ پہنچ گیا اور اپنا غم ودرد ان کے ساتھ شریک کیا ۔ فخر ہےایسے نوجوانوں پہ تورغر سے نہ نیشنل گوند کا کوئ صدر زرین باچا کے خاندان جو آج کل نیشنل پارٹی میں ہے یا صدر سکریٹری تحصیل ناظم جیسے بڑے بڑے کارکن کسی ایک نے بھی جنازے کے لیے ہمت نہیں کی جلسو میں تو سب جاتے ہیں لکین غمِ درد کے ٹائم پھر کوئ نظر نہیں آتے لوگ کہا کہا سے آگئ تورغر عوامی نیشنل پارٹی کا گڑ ہے لیکن ایسے حالات میں پھر نظر نہیں آتے بڑے بڑے ہستیاں شہید ہو جاتے ہیں اور پورے ضلع سے کوئ تنظیم کا لوگ نظر نہیں آتے اگر آتے ہیں تو یہ نوجوان آتے ہے کئ موقعوں پہ دیکھتا ہو ۔چاے باغی ناران میں مفتی منیر شاکر صاحب کا جنازہ ہو یا باجوڑ میں مولانا خان زیب صاحب کا بس ایک ہی بندہ ہے کہ وہ درد او غم میں شریک ہوتے ہیں اور اپنے علاقے کا نمائندگی اکیلا کرتا ہے ۔ایسے نوجوانوں کو محبت دو ایسے ہیرے بہت کم ملتے ہیں ۔۔۔
تورغر کی کچی سڑکوں پر حادثات کی زمہ داروں کی تلاش کیجیے کب تک ایسے دلخراش واقعات رونماء ہوتے رہینگے ؟ کیا ضلع میں ڈپٹی کمشنر کے پاس ایسا کوئ فنڈ نہیں ہوتا جو وہ اپنی صوابدید پر خرچ کرے ؟ کیا کسی ڈی سی نے آج تک اپنے فنڈز میں سے کچے سڑکوں کی تنگ اور خراب جگہوں کی مرمت کی ہے ؟ باربار ایم پی اے کی جانب سے سڑکوں کی پختگی کی تختیاں لگانا اور پھر عرصہ کے لیے غائب ہوجانا سوالیہ نشان نہیں ؟ کیا ٹریفک پولیس کی طرف سے کوئ ضابطہ ہے آورلوڈنگ کا اور گاڑیوں کی فٹنس کا ؟ اگر ہے تو لاگوں کیوں نہیں ؟ ایسے حادثات یقیناً افسوسناک ہیں اور پھر جب ایک ہی گاؤں سے بیک وقت چار پانچ جنازے اٹھتے ہیں تو پورے علاقے کو سوگوار چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔ تورغر کے باشعور ، زمہ دار افراد ، سوشل میڈیا سے منسلک خاص کر نوجوانوں سے گزارش ہے کہ تورغر کے عوام کے حقوق پر اژدھے کے طرح بیٹھے ہوئے ہر کردار کو پہچانے اس کے اختیارات سے عوام آگاہ کریں اور اپنے حقوق کے لیے سیاسی اور خاندانی وابستگی سے بالا تر ہوکر آواز بلند کریں اور ان کرداروں کو اپنی زمہ داریوں کو پورا کرنے پر مجبور کریں ۔ آخر میں آج بلکوٹ حادثہ کے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں ۔
17/12/2022
اسلام علیکم
بعد سلام امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
تورغر کے نوجوانوں کے ساتھ ہر میدان میں زیادتی ہو رہی ہے
فیک ڈومیسائل ہم لوگوں کو ایک چھوٹا سا مسلہ لگتا ہے لیکن یاد رکھیں یہ ایک بہت ہی بڑا مسلہ ہے
ہمارے تورغر میں وہ پڑھائی نہیں ہے جو باہر کے ضلعوں میں ہے
اور پھر ایک بندہ ضلع مانسہرہ سے تعلیم کر کے ہمارے تورغر کے نوجوانوں کے ساتھ ٹیسٹ دے تو وہ سلیکٹ کیا جاتا ہے
باہر کے لوگ آکر یہاں تورغر میں نوکری کرتے ہیں اور ہمارے بچے باہر جا کر ہوٹلوں میں برتن صاف کرتے ہیں افسوس ہوتا ہے
یہ تورغر ہمارا ہے یہاں صرف ہمارا حق ہے
آج اس جعلی ڈومیسائل کے خلاف آواز اٹھاؤ ورنہ کل کیلئے آپ لوگوں کیلئے بہت بڑی پریشانی ہوگی
آؤ ہمارا ساتھ دو اس مسلہ کے خلاف آواز اٹھائیں
19/07/2022
تورغر میں ترقی کی پہلی سیڑھی ہر جگہ روڈ کا ہونا لازمی ہے