Siran Valley

Siran Valley

Share

Voice Of Siran Valley

21/08/2023

ویسےتو وادی کشمیر کو جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن سرن ویلی بھی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے،جو کہ خوبصورت سرسبز پہاڑ، صاف و شفاف بہتا پانی جیسے قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔
اندراسی سرن ویلی میں موجود خوبصورت ابشار کا منظر ملاحظہ فرمائیں۔
Credit goes to Ahsan ki Vines

04/08/2023
27/07/2023

ڈیرہ من و سلوا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ سرن ویلی
بہترین رہائشی کمرے،گھر جیسا ماحول، دریا سرن کے کنارے فیملی کے بیٹھنے کا خاص انتظام۔
03449518918
03120523898

Photos from Siran Valley's post 20/07/2023

جچھہ سرن ویلی کا خوبصورت منظر

13/07/2023

پرسکون صاف ماحول
بہترین رہائشی کمرے
بنیادی سہولتوں سے آراستہ،دریا سرن کی بہترین لوکیشن پر موجود۔
رابطہ نمبر
03449518918
03120523898
https://maps.app.goo.gl/8enaYRdYhpQJtuJV7

09/01/2023

سرن ویلی جیسے وادی سرن بھی کہا جاتا ہے ایک نہایت خوبصورت وادی ہے۔اگر دوسرے الفاظ میں سرن ویلی کی خوبصورتی کو بیان کیا جائے تو ہم اسے جنت نظیر وادی کشمیر جیسا بھی کہہ سکتے ہیں۔
اگر حکومت پاکستان،حکومت خیبر پختونخواہ اس ویلی میں دلچسپی لے تو یہ ناران کاغان سے زیادہ کاروباری ثابت ہو سکتی ہے جس سے نہ صرف حکومت کو فائدہ ہوگا بلکہ اس وادی میں رہنے والے لوگوں کو باعزت روزگار بھی مہیا ہو سکے گا۔

11/09/2022

ڈیرہ من و سلوا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ(نزد جبوڑی پیٹرول پمپ) میں پاکستان اور سری لنکا کا فائنل میچ آج بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا۔
منجانب۔ انتظامیہ ہوٹل

11/09/2022

آٹھ اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزے کے بعد ایک ارب کی لاگت سے تعمیر ھونے والی سرن ویلی روڈ مقامی ٹھیکیدار کی بھینٹ چڑھ کر تباھی کے دھانے پر پہنچ گٸ ھے ایک نے تعمیر کی اور دوسرے نےاکھاڑ کر گھنڈرات میں تبدیل کردی ھے تقریبا تین ماہ قبل مقامی ٹھیکیدارنے روڈ کی مرمت کیلۓ مخلتلف جگہوں سے روڈ کی کھداٸی کرواٸی اور بعد ازاں کام نہیں کیا جسکی وجہ سے حالیہ مون سون بارشوں نے کھداٸی کو کھنڈرات بنا دیا سرن ویلی کی پانچ یونین کونسلوں کے عوام روڈ کی مرمت کا کام نہ ھونے پر سراپا احتجاج ھیں

Photos from Siran Valley's post 04/09/2022

سرن ویلی کے خوبصورت نظارے

21/08/2022

سرن ویلی

Photos from Siran Valley's post 15/08/2022

سرن ویلی

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mansehra