AL-Asr Islamic Public School

AL-Asr Islamic Public School

Share

ادارہ العصر اسلامک پبلک سکول مانسہرہ میں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی شعبہ جات کا اہتمام کیا گیا ہے

03/03/2023

خزاں کی رُت پہ گلاب لہجے بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا ،جلا کے رکھنا کمال یہ ہے

28/02/2023

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمی بدبحت ہیں.
1 جو آدمی رمضان المبارک کا مہینہ پائے اور اپنی بخشش نہ کروا سکے.
2 والدین کو پاےُ اور جنت حاصل نہ کر سکے.
3 جو میرا نام سنے اور مجھ پر درود نہ پڑے.


Photos from AL-Asr Islamic Public School's post 27/02/2023

الحمد اللہ آج العصر اسلامک پبلک اسکول میں شعبہ قاعدہ،شعبہ ناظرہ،شعبہ حفظ اور شعبہ ترجمہ و تفسير کا امتحان ہو جس میں بطور ممتحن ممبر MSOحضرت مولانا ابراہیم ہزاروی صاحب اور حضرت مولانا عالم بیاض صاحب تشریف لائے. اور بچوں سے امتحان لینے کے بعد بچوں کی صلاحیتوں کو سراہا..


17/02/2023

Al ASR ISLAMIC PUBLIC SCHOOL COLLEGE DORAHA MANSEHRA
FREE ADMISSIONS OPEN



14/02/2023

العصر اسلامک پبلک سکول کالج دوراہا مانسہرہ...
Admission Open
Contact number: 03127047262



12/02/2023

♥️نکاح مبارک♥️
ادارہ العصر اسلامک پبلک سکول مانسہرہ👈 اپنے مایہ ناز ٹیچر اور وائس پرنسپل مولانا سعد صادق صاحب کو رشتہ ازدواجی میں منسلک ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہے .....
اور آپ کے لئے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا نکاح 🌹عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سربراہ... شائین ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب،،حضرت مولانا شیخ خلیل الرحمٰن نعمانی صاحب،اور مہتمم جامعہ اشاعت السلام حضرت مولانا عبدالقدوس صاحب کی زیر نگرانی بابرکت محفل میں پڑھایا کیا..
اور اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپکو ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے.... آمین



11/02/2023

آپ کے بچوں کا بہترین مستقبل...... العصر اسلامک پبلک سکول....داخلے جاری ہیں....

10/02/2023

Free Admissions Open 👉
👈آپ کے بچے کا بہترین مستقبل
Play Group To Grade 8
ادارہ العصر اسلامک پبلک سکول میں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی شعبہ جات کا باقاعدہ آغاز......📖
(شعبہ قاعدہ) (شعبہ ناظرہ) (شعبہ حفظ) (شعبہ تربیت) (تحفیظ احادیث و ادعیہ) (آو نماز سیکھیں Practical Mathod of Namaz)

10/02/2023

Teachers Required (Female only)

Photos from AL-Asr Islamic Public School's post 31/10/2022

العروۃالوثقىٰ قرآنک اکیڈمی رزلٹ
شعبہ قاعدہ
شعبہ ناظرہ
شعبہ حفظ

الحمداللہ
ماشاءاللہ
OnlineQuranCourse
العروۃ الوثقىٰ قرآنک اکیڈمی Online Quran Acadmy

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Urwa-ul-Wusqa Quranic Academy
Mansehra