11/01/2026
العروۃ الوثقیٰ قرآنک اکیڈمی کا ایک بہترین اقدام
اب گھر بیٹھے قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر پڑھے۔
✓ مستورات کے لیے خاص
✓ عمر کی کوئی حد نہیں
✓ کلاس ٹائم (مغرب تا اعشاأ)
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL-Asr Islamic Public School, Public School, Urwa-ul-Wusqa Quranic Academy, Mansehra.
11/01/2026
العروۃ الوثقیٰ قرآنک اکیڈمی کا ایک بہترین اقدام
اب گھر بیٹھے قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر پڑھے۔
✓ مستورات کے لیے خاص
✓ عمر کی کوئی حد نہیں
✓ کلاس ٹائم (مغرب تا اعشاأ)
خزاں کی رُت پہ گلاب لہجے بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا ،جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمی بدبحت ہیں.
1 جو آدمی رمضان المبارک کا مہینہ پائے اور اپنی بخشش نہ کروا سکے.
2 والدین کو پاےُ اور جنت حاصل نہ کر سکے.
3 جو میرا نام سنے اور مجھ پر درود نہ پڑے.
27/02/2023
الحمد اللہ آج العصر اسلامک پبلک اسکول میں شعبہ قاعدہ،شعبہ ناظرہ،شعبہ حفظ اور شعبہ ترجمہ و تفسير کا امتحان ہو جس میں بطور ممتحن ممبر MSOحضرت مولانا ابراہیم ہزاروی صاحب اور حضرت مولانا عالم بیاض صاحب تشریف لائے. اور بچوں سے امتحان لینے کے بعد بچوں کی صلاحیتوں کو سراہا..
Al ASR ISLAMIC PUBLIC SCHOOL COLLEGE DORAHA MANSEHRA
FREE ADMISSIONS OPEN
العصر اسلامک پبلک سکول کالج دوراہا مانسہرہ...
Admission Open
Contact number: 03127047262
12/02/2023
11/02/2023
آپ کے بچوں کا بہترین مستقبل...... العصر اسلامک پبلک سکول....داخلے جاری ہیں....
10/02/2023
Free Admissions Open 👉
👈آپ کے بچے کا بہترین مستقبل
Play Group To Grade 8
ادارہ العصر اسلامک پبلک سکول میں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی شعبہ جات کا باقاعدہ آغاز......📖
(شعبہ قاعدہ) (شعبہ ناظرہ) (شعبہ حفظ) (شعبہ تربیت) (تحفیظ احادیث و ادعیہ) (آو نماز سیکھیں Practical Mathod of Namaz)
10/02/2023
Teachers Required (Female only)