DEO Mansehra
Emergency Rescue Service 1122 Mansehra
23/12/2023
*ریسکیو 1122 مانسہرہ*
روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ
23-دسمبر -2023
*مانسہرہ* بائی پاس پمز ہسپتال کے پاس موٹر سائیکل سوار کی زخمی ہونےکی اطلاع۔
*مانسہرہ* : ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو ایمبولینس و میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی۔
مانسہرہ :- بیلا کا رہائشی اسد نامی نوجوان موٹر سائیکل سلپ ہونے کی وجہ سےگرکر زخمی ہو گیا۔
*مانسہرہ* :ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے بروقت ریسپانس کر کے زخمی شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر کے کنگ عبدالله ہسپتال منتقل کردیا۔
ترجمان :-
ریسکیو سروس مانسہرہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mansehra
21360
