03/03/2025
Local Government & Rural Development Department Mansehra
Office of the Assistant Director Local Government and Rural Development Department Mansehra
03/03/2025
05/02/2025
محکمہ بلدیات و دیہی ترقی
یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں یادگار تصاویر
05/12/2024
آجمورخہ 05 دسمبر 2024
کو ڈسٹرکٹ کونسل ہال مانسہرہ میں اینٹی کرپشن ڈے منایا گیا جس اسسٹنٹ کمشنر Revnue قمر ضیاء
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مانسہرہ حامد خان اور محکمہ اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر،سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اور واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔
25/04/2024
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کمال سلیم سواتی نے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع مانسہرہ حامد خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
09/04/2024
31/01/2024
ضلع مانسہرہ کی عوام کے نام اہم پیغام
25/12/2023
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مانسہرہ حامد خان نے زیر تعمیر LCRC سنٹر کا دورہ کیا اور ٹھیکیدار کو کوالٹی کے ساتھ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ انجنیر سینئر سید حسان احمد ترمزی، اور ٹھیکیدار پر موقع پر موجود تھے۔
22/12/2023
امید وار براےٗ صوبایٗ اسمبلی حلقہ پی کے 39 جناب حاجی ابرار حسین تنولی اور جناب زرگل خان کاغزات نامزدگی جمع کروانے کے بعد دفتر لوکل گورنمنٹ مانسہرہ میں ڈپٹی ڈاریکٹر جناب حامد خان سے ملاقات کی اس موقع پر اسسٹنٹ ڈاریکٹر جناب توصیف مشتاق بھی موجود ہیں۔
14/12/2023
آجمورخہ 14 دسمبر 2023 کو ڈسٹرکٹ کونسل ہال مانسہرہ میں اینٹی کرپشن ڈے منایا گیا جس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیڈٹ سہیل، سرکل آفیسر شرین تاج
اسسٹنٹ کمشنر Revenue قمر ضیاء
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مانسہرہ حامد خان
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مانسہرہ توصیف مشتاق
کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اور واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Pano Road Near Lari Adda
Mansehra
21300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
