PMLN SMT District Mansehra

Call Directions Contact the organization

PMLN SMT District Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN SMT District Mansehra, Political organisation, Mansehra.

07/10/2026

پاکستان پر بیرونی جارحیت مسلط ہے، دہشت گردی کیخلاف متحد ہونا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے

رانا ثناءاللہ

06/10/2026

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں 100 فیصد اضافہ ہو چکا ہے، سی ٹی ڈی کو 804 ارب روپے ملنے کے باوجود ان کے پاس نہ اسلحہ ہے اور نہ بلٹ پروف گاڑیاں۔ پی ٹی آئی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کا اعلان کرے، پوری ذمہ داری کے ساتھ کہتا ہوں کہ آج رات 12 بجے سے پہلے ملاقات کرا دیں گے۔ گھر کو لگی آگ بجھانے اور دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہونے کے لیے کسی مرشد سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اختیار ولی خان

04/10/2026

یوتھیے جب بھی گھنگرو پہنتے ہیں گُرو مجرا کینسل کر دیتا ہے

04/10/2026

ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی گٹھ جوڑ بےنقاب

مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم خیبرپختونخوا کا صوبے بھر میں کنونشن کرنے کا آغاز ابتداء ہزارہ ڈویژن سے ہو گئی 11 اکتوبر ایبٹ آ...
04/10/2026

مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم خیبرپختونخوا کا صوبے بھر میں کنونشن کرنے کا آغاز ابتداء ہزارہ ڈویژن سے ہو گئی 11 اکتوبر ایبٹ آباد میں

03/10/2026

حکومت کی طرف سے مذاکرات میں دو بنیادی مطالبات رکھے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاق کی پالیسیوں کی توثیق اور 100 فیصد تعاون کرے۔ احتجاج سیاسی و پرامن ہو، اسلام آباد کا گھیراؤ یا کسی قسم کا تشدد قابلِ قبول نہیں، اس سے گریز کیا جائے۔

28/09/2026

شکریہ بہاولپور

بہاولپور کی غیور عوام نے آج شیر پر مہر لگا کر تکبر میں ڈوبے چیمہ گروپ کی سیاست کو روند اس کا غرور خاک کر دیا ہے۔ اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی خدمت اور کارکردگی کے حق میں انکی ڈھائی سالہ محنت کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ انشاءاللہ عوامی خدمت کا یہ تسلسل اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری رہے گا

ایک اور تاریخی فتح مسلم لیگ ن کے شیروں کے نام
28/09/2026

ایک اور تاریخی فتح مسلم لیگ ن کے شیروں کے نام

این اے 168ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب مبارک ہو شیرو
27/09/2026

این اے 168ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب مبارک ہو شیرو

Address

Mansehra

Telephone

+923005632672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN SMT District Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN SMT District Mansehra:

Shortcuts

Share