03/06/2026
اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کو ترقی پسند ہے یا ٹرک کی بتی فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN SMT District Mansehra, Political organisation, Mansehra.
03/06/2026
اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کو ترقی پسند ہے یا ٹرک کی بتی فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
03/06/2026
نواز شریف کے کام بولتے ہیں پاکستان میں جہاں بھی کوئی ترقی کا کام ہوا اس پر نواز شریف کی مہر لگی ہے
Nawaz Sharif
02/06/2026
خوش آمدید! قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں آمد پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
02/06/2026
خوش آمدید! قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں آمد پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
02/06/2026
سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں
01/06/2026
گلگت بلتستان کا میدان کونسی جماعت مارے گی چلو ہم اپنا سروے شروع کرتے ہیں اپنی پسندیدہ جماعت کو کمنٹ سیکشن میں ووٹ دیں پوسٹ شیئر کریں تاکہ ہر جماعت کا کارکن اپنا ووٹ پول کرے
28/05/2026
*یوم تکبیر -
28 مئی 1998 کا دن پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دن ہے۔ اس دن پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو بتا دیا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں۔
بھارت کے ایٹمی تجربات کے جواب میں پاکستان نے "اللہ اکبر" کا نعرہ بلند کرتے ہوئے 6 دھماکے کیے۔ اسی لیے اس دن کو *یوم تکبیر* کہا جاتا ہے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، عزم اور خودداری سے کوئی بھی قوم ناقابلِ تسخیر بن سکتی ہے۔ یوم تکبیر صرف طاقت کا مظاہرہ نہیں، بلکہ قومی وقار اور دفاع کی علامت ہے۔
آج بھی ہمیں اسی جذبے کی ضرورت ہے کہ ملک کو ترقی، امن اور خوشحالی کی راہ پر لے جائیں۔
*نعرہ:* پاکستان زندہ باد، اللہ اکبر
Nawaz Sharif
27/05/2026
عید مبارک قائد محترم ♥️
Nawaz Sharif
24/05/2026
شکریہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر 🇵🇰🪖♥️
ISPR DG ISPR