PMLN Mansehra Official

Directions

PMLN Mansehra Official PML(N) Mansehra
ضلع مانسہرہ NA 14 NA 15 خیبرپختونخواہ

01/10/2026
بٹہ کنڈی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ: وادی کاغان ،ناران ،بٹہ کنڈی کے عوامی تحفظات کے حل کے لیے اہم پیش رفتصدر پاکستان مسلم لیگ ...
28/09/2026

بٹہ کنڈی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ: وادی کاغان ،ناران ،بٹہ کنڈی کے عوامی تحفظات کے حل کے لیے اہم پیش رفت

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع مانسہرہ سید جنید علی قاسم نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک سے اہم ملاقات کی، جس میں 236 میگاواٹ بٹہ کنڈی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے حوالے سے ناران ویلی کے عوام کے تحفظات اور دیگر اہم عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سردار محمد یوسف نے ناران ویلی میں ایک وفد کے ساتھ ملاقات کی، جہاں علاقے کے عوام نے بٹہ کنڈی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے حوالے سے اپنے مختلف تحفظات اور خدشات وفاقی وزیر کے سامنے پیش کیے۔ عوام کی جانب سے بالخصوص دریائے کنہار کے مختلف مقامات پر پانی کے مسائل، پانی کے بہاؤ اور علاقے کے قدرتی ماحول سے متعلق اہم نکات اٹھائے گئے۔

ملاقات کے دوران ڈپٹی کمشنر مانسہرہ خالد اقبال خٹک نے یقین دہانی کرائی کہ ناران میں تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں عوامی نمائندگان، مقامی افراد اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان کو شامل کرکے معاملے پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی، تاکہ عوام کے تحفظات کو سنا جا سکے اور تمام متعلقہ امور کا جائزہ لیا جا سکے۔

اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی جانب سے صوبائی سیکرٹری توانائی/بجلی کی پیداوار کو باقاعدہ خط لکھنے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی۔۔
ایڈمن

صدر مسلم لیگ ن سید جنید علی قاسم ڈائریکٹر این ایچ اے فاروق مغل بابو اشرف حاجی شکیل ارشاد حسین گل محمد  بیسل کے مقام پر
28/09/2026

صدر مسلم لیگ ن سید جنید علی قاسم ڈائریکٹر این ایچ اے فاروق مغل بابو اشرف حاجی شکیل ارشاد حسین گل محمد بیسل کے مقام پر

28/09/2026

صدر مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ سید جنید علی قاسم کا مہانڈری کلس جمال ماری میں خطاب

28/09/2026

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا مہانڈری کلس جمال ماری میں خطاب

📍 مہانڈری کلس جمال ماری وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب کے دورۂ کاغان ویلی کے موقع پر مہانڈری آمد پر شاندار...
28/09/2026

📍 مہانڈری کلس جمال ماری
وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب کے دورۂ کاغان ویلی کے موقع پر مہانڈری آمد پر شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر صدر مسلم لیگ (ن) ضلع مانسہرہ سید جنید علی قاسم صاحب، فاروق مغل صاحب، قاضی محمد صادق صاحب، میاں عنایت الرحمن، مولانا نور محمد، چیئرمین صدیق، چیئرمین مجتبیٰ، عامر، چیئرمین لیاقت کسانہ، مفتی جمیل الرحمن، بشیر کٹھانہ، طارق، ضیاء الرحمن، سردار اشرف، چوہدری نذیر، عبدالماجد اور دیگر قائدین و رہنما بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب کی مہانڈری آمد پر سیکرٹری اطلاعات و نشریات مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ سابق جنرل کونسلر بابو اشرف، سابق کونسلر سردار فاروق، سابق یوتھ کونسلر چودھری بلال، سابق کونسلر سردار عزیز، سابق کونسلر حاجی شریف، چودھری بشارت، فیاض علی، اکبر اعوان، چودھری خالد، چودھری حبیب، چودھری جنزیب، خورشید افضل شعیب اور دیگر ساتھیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر علاقے کی عوام اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے وفاقی وزیرِ محترم سے اپنی محبت، عقیدت اور وابستگی کا اظہار کیا۔

مہانڈری کی دھرتی پر آمد پر سردار محمد یوسف صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 🇵🇰
ایڈمن

📍 کاغانوفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب کی چیف آف کاغان الحاج سید مزمل حسین شاہ صاحب کی رہائش گاہ آمد۔وفاقی و...
20/09/2026

📍 کاغان
وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب کی چیف آف کاغان الحاج سید مزمل حسین شاہ صاحب کی رہائش گاہ آمد۔

وفاقی وزیرِ محترم نے سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ صاحب کے بھائی اور سابق صوبائی وزیر سید اختر حسین شاہ صاحب کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سید جنید علی قاسم فاروق لالا قاضی محمد صادق قاضی سعید الزمان سردار قدوس لیاقت کسانہ چیرمین صدیق جاوید اقبال بھی امرہ موجود تھے

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ بلند عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین 🤲

#کاغان #تعزیت
Sardar Muhammad Yousaf Sardar ShahJehan Yousaf PMLN Mansehra Official
PML(N)

سردار لیاقت یوسف نے بزرگ سیاست دان سابق صوبائی وزیر الحج سید مزمل شاہ سے انکے صاحبزادے  سابق صوبائی وزیر سید اختر شاہ کی...
20/09/2026

سردار لیاقت یوسف نے بزرگ سیاست دان سابق صوبائی وزیر الحج سید مزمل شاہ سے انکے صاحبزادے سابق صوبائی وزیر سید اختر شاہ کی وفات پر تعزیت کی

Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Mansehra Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share