23/03/2026
Agricultural Engineering Department Mansehra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agricultural Engineering Department Mansehra, Government Organization, Mansehra.
23/03/2026
11/03/2026
Hydraulic Ram Pump Demonstration
25/02/2026
Co ordination session by IWMI In Mansehra for transforming agriculture in Mansehra
25/02/2026
*Worthy Director General OFWM, Mr. Muhammad Hayat Khan,* participated in a one-day stakeholder consultation workshop on Climate-Smart Agriculture organized by the International Water Management Institute (IWMI). The Subject Matter Specialist (Horticulture) Mansehra attended as a guest speaker and highlighted ongoing initiatives of the Agriculture Extension Department under various projects. The session emphasized that strong coordination among agriculture line departments, academia, research institutions, NGOs, and INGOs is essential to achieve shared goals and enhance agricultural productivity.
پشاور:
بمورخہ 3فروری 2026 کو خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ایگریکلچرل انجینئرنگ کے زیر نگرانی، انجینئر نسیم جاوید، ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچرل انجینئرنگ نے حال ہی میں شروع کردہ پروجیکٹ "خیبر پختونخوا میں موسمیاتی سمارٹ اور مؤثر میکانائزڈ فارمنگ پریکٹسز کے فروغ کے ذریعے پائیدار پیداواری صلاحیت میں اضافہ" کے تحت زرعی مشینری، آلات، اور اوزاروں کی وضاحتوں کو حتمی شکل دینے کے لیے مختلف سپلائیز اور سروس کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس منعقد کیا۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ انجینئرز اور مختلف کمپنیوں کے سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ انجینئرز کو منصوبے کی اب تک کی پیشرفت، کسانوں کو بروقت مشینری کی تقسیم، اور آئندہ اہداف کا تفصیلی جائزہ لینے کی ہدایت دی گئی۔ اجلاس کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ یہ منصوبہ خیبر پختونخوا میں پائیدار زرعی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے ایک اہم کردار ادا کرے گا۔
کسان حضرات سے درخواست ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں "موسمیاتی سمارٹ اور مؤثر میکانائزڈ فارمنگ پریکٹسز کے فروغ کے ذریعے پائیدار پیداواری صلاحیت میں اضافہ" اسکیم کے تحت ترجیحی بنیادوں پر نیچے دی گئی فہرست میں سے چار مشینوں کا انتخاب کریں اور درخواست میں بھی مینشن کریں۔ اپنی درخواست جلد از جلد دفتر زرعی انجینئرنگ میں جمع کرائیں۔
مزید معلومات کے لیے، آپ دفتری اوقات میں زرعی انجینئرنگ کا دورہ کرسکتے ہیں یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں:
0997381431
16/12/2025
Inspection of different Model Farm services machinary by Agricultural Engineer Mansehra team.
04/12/2025
🌾 کسانوں کی سہولت اور زرعی ترقی کا نیا منصوبہ 🌾
حکومت خیبر پختونخوا نے کسانوں کی سہولت اور زرعی ترقی کے فروغ کے لیے جدید زرعی مشینری کی فراہمی اور بنجر زمینوں کی بحالی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں صوبائی حکومت نے مختلف اقسام کی
مشینری پر 80 فیصد سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
🚜 درخواستیں مطلوب: اس منصوبے سے مستفید ہونے کے
لیے زمینداروں اور کسانوں کی درخواستیں درکار ہیں۔
Agriculture Department KP
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Model farm services center..... agriculture department
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mansehra
0997381431
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
