08/10/2026
❤️ الحمداللہ رب العالمین ❤️
شکریہ سیالکوٹ
چند دنوں کے اندر اندر فلائی سیالکوٹ کی 25 سیٹیوں میں سے 22 سیٹیں کنفرم ہو گئ ہیں۔ صرف 3 سیٹیں بکنگ کیلئے باقی ہیں۔ یہ سیالکوٹ کے لوگوں کی محبت اعتماد ہے جو شہر سیالکوٹ فلایئ سیالکوٹ پر کرتا ہے
۔
تیسرا سالانہ قافلہ کی روانگی ان شاءاللہ تعالی 28 اکتوبر کو ہوگی۔
اللہ تعالی اس سفر کو سب گروپ ممبرز کیلئے باعث برکت اور باعث سکون بنائے۔
آمین