سیاسی شیر کی حالت
Pakistan Tehreek Insaf Mansehra .
یہ پیچ پاکستان تحریک انصاف مانسہرہ کی نمائندہ پیج ہے ا?
19/10/2025
“میں سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سہیل آفریدی میرے آئی ایس ایف کے دیرینہ اور وفادار ساتھیوں میں سے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ اس موقع پر علی امین گنڈا پور نے نہایت باوقار طریقے سے حکومت کی منتقلی یقینی بنائی۔ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔”
- عمران خان
24/12/2023
مانسہرہ این -اے 15 سے اعظم خان سواتی کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے گئے
08/12/2023
پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن کے صدر و سابق صوبائی وزیر بابر سلیم سواتی کی شیر افضل مروت سے ملاقات.
مانسہرہ آنے کی دعوت دے دی.
واہ ،150 کیسز ہیں اس بندے پہ اور ٹنشن اسے ٹکے کی نہیں۔
بلکہ کیس بنانے والے خود ٹنشن میں ہیں😂
*عمران خان کا ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان آج کال دوں گا*
*سویڈن واقعہ پر جمعہ کے روز بھرپور احتجاج کریں گے.*
حکومت سویڈن واقعہ پر سوئی ہوئی
عمران خان سے خصوصی گفتگو
ہمیں کھڑا ہونا ہوگا ورنہ ہماری نسلیں غلامی کریں گیں یہ ہماری بچیوں کو زندہ نوچیں گیں
01/07/2023
تلخ حقیقت 💯
شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب
اسے نہیں پکڑ پاتا ۔ تو اس سے پوچھتا ہے، " تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟ "خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے" "کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو ..."
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے "کتا" بھی نہ بنو.
ایک خاموش پیغام، سمجھدار وں کے لیے
پورے ملک میں جھنڈا مہم زور و شور سے جاری ہے آپ بھی اپنے جھنڈے کے ساتھ تصویر بنا کر ہمیں بھجیں ۔۔ہم ویڈیو بنائیں گیں .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra
