Jamia Masjid Ghosia Rizvia Potha

Jamia Masjid Ghosia Rizvia Potha

Share

Official Page of Jamia Masjid Ghousia Rizvia Potha

08/04/2026
08/04/2026

عظمت آل نبی بھول نہ جانا لوگو❤️

21/03/2026

عید مبارک❤

20/03/2026

لوگ پتہ نہیں کیسے اس کو بدعت کہتے ہیں ہم تو جب بھی پڑھتے ہیں سکون ملتا ہے❤

19/03/2026

انشاءاللہ جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ میں عید کی نماز 8 بجے ادا کی جاۓ تمام اہل اسلام سے بروقت شرکت کی اپیل ہے

16/03/2026

ملک خالد صاحب اپنے مخصوص انداز میں ختم قرآن کے موقع پر گاؤں والوں کا جو وقتا فوقتاً مسجد کے ساتھ تعاون کرتے ہیں ان کا شکریہ اور حفاظ کرام اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کررہے ہیں

16/03/2026

حافظ عثمان علی بارگاہ رسالت میں خوبصورت حاضری لگا رہے ہیں

15/03/2026

شب قدر کی تلاش

14/03/2026

نعت رسول مقبول صلی علیہ وسلم عبدالاحد خوبصورت انداز میں پیش کر رہے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Village Potha
Mansehra