07/05/2026
وجے نے دو سال قبل پارٹی بنائی
آج تمل ناڈو میں 108 سیٹس پر برتری حاصل کی
سوشل جسٹس زندہ باد 🫥
♥️💟❣️سب سے پہلے پاکستان 💟❣️💜
07/05/2026
وجے نے دو سال قبل پارٹی بنائی
آج تمل ناڈو میں 108 سیٹس پر برتری حاصل کی
سوشل جسٹس زندہ باد 🫥
03/05/2026
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن یوتھیوں بہت بہت مبارک ہو امید ہے کوئی مرد مومن ہی چنا ہو گا پتہ نہیں 12 مہینے کس گراج میں ملتے رہے ہوں گے
01/05/2026
حیدرآباد کو فائنل جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا 😍🇵🇰
29/04/2026
سب بولو سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺
جج محسن "پلاٹیا" کیانی اسلام آباد ہائی کورٹ کا دوسرا سینئر ترین جج تھا.
اب لاہور ہائی کورٹ پر اسکو "چودویں" نمبر پر پھینک دیا گیا ہے.
🤣😁🤣
بولا تھا.....وڈا شریف سی، نکا تواڈی ,,,,,, نو کڈے گا.
گد+ھے ایک طرف کہتے ہیں سرکاری ملازم ہمارے نوکر ہیں یہی بات اقرار الحسن نے کی تو بھوتر گئے ہیں اخے یہ والا سرکاری ملازم تو ہمارا بہنوئی ہے
27/04/2026
24/04/2026
عوام کو مشتعل کرنے کے لیے کسی بھی قسم کے جھوٹ کا پھیلاؤ ہو اور جنات سلامی پیچھے رہ جائے یہ کیسے ممکن ہے۔
جوں ہی مزاکرات نہ ہونے کی خبریں آتی ہیں ایک نیتن یا+ہو خوش ہوتا ہے
اور
دوسرے پاکستان میں موجود یوتھیے ناچنے لگتے ہیں
23/04/2026
یہ ہیں تارا اور ستارا میچ کوئی بھی ہو ان دونوں کو کُٹ ہی لگتی ہے
😂🖐️🖐️🖐️🖐️
23/04/2026
جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بے شمار
۔
قال اللہ تبارک وتعالیٰ فی القرآن المجید
لعنت اللہ علی الکاذبین 🖐️
۔
پہلی بات تو یہ کہ یہ ایکسپریس نیوز کا لوگو استعمال کرکے بنائی گئی فیس بک پوسٹ ھے جس کا ایکسپریس نیوز سے کوئی لینا دینا نہیں ، حتیٰ کہ "بریکنگ نیوز" بھی ایک لایئں میں نہی لکھا ھوا۔
۔
دوسری بات لائسنس کی شرط تمام صارفین کے لیئے نہی ھے صرف ان صارفین کے لیئے ھے جو نیٹ میٹرنگ پر ہیں اور بجلی پیدا کرکے حکومت کو بجلی فراھم کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ ایک بجلی پیدا کرنے والا کمرشل سیٹ اپ لگاتے ہیں اور بجلی بنا کر حکومت کو دیتے ہیں اسلیئے وہ پیداواری لائسنس حاصل کرنے کے پابند ھونگے
۔
تیسری بات یہ کہ لائسنس اور ٹیکس میں فرق ھے۔ لائسنس لینا لازمی قرار دیا گیا ھے ٹیکس نہی لگایا۔ (بہت سارے لوگ پوسٹ کر رھے ھیں کہ کوئی نیا ٹیکس لگا دیا ھے)
۔
چوتھی بات یہ کہ آف گرڈ سسٹم پر نا کوئی ٹیکس ھے اور نا کوئی لایسنس۔ یعنی وہ لوگ جو بجلی بنا کر بیٹری چارج کرتے ہیں اور پھر اسی بیٹری سے خود ھی بجلی استعمال کرتے ہیں۔ حکومت کو بجلی فروخت نہی کرتے۔ وہ اس سے مکمل مستثنیٰ ہیں۔