22/08/2023
آرمی ہیلی کاپٹر پہنچ گیا الحمدللہ وہی آرمی جسے باجماعت پورے پاکستان کے لوگ گالیاں دے رہے تھے چودہ اگست پر
اب اسی آرمی کا ہیلی کاپٹر جن کی خود اپنی جان خطرے میں ہے کیونکہ ہیلی کاپٹر کوموو کے نے کے لئے جگہ چاہیے اور یہاں چاروں طرف پہاڑ ہیں اور بچوں کو ریسکیو کرنا بہت خطرناک ہے کیونکہ کچھ بھی ہو سکتا ہے
اللہ تعالٰی ان سب کی حفاظت فرما جو لفٹ میں پھنسے ہیں اور میرے بہادر بھائ جو انکی مدد کے لئے پہنچے ہیں 🇵🇰💖💖
کیسی اک گروہ کی وجہ سے پوری فوج کو گالیاں مت دیں اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ہماری بقاء ہماری فوج ہی ہے
14/04/2023
کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ
اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ
Ameen
05/04/2023
دولت پسند ہے نہ حکومت پسند ہے ❤
مجھ کو رسول پاک ﷺ کی الفت پسند ہے۔ 😍
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
04/04/2023
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
♥️♥️🌹🌹♥️♥️
09/08/2022
I've just reached 800 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
25/10/2021
Record breakers 🏏
Mohammad Rizwan and Babar Azam posted the highest first-wicket partnership in Men's history in Pakistan's momentous win 💪
24/10/2021
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔