Jaba Malik Pur جابہ ملک پور

Jaba Malik Pur جابہ ملک پور

Share

گاؤں جابہ ملک پور مانسہرہ

22/05/2025

بفہ مانسہرہ تبلیغی اجتماع ماشاءاللہ۔2025 5 23

11/05/2025

بھارتی فضائیہ نے رافیل جیٹ گرنے کی تصدیق کر دی
صحافی کے رافیل جیٹ گرنے کے سوال پر ائیں بائیں شائیں . " دیکھیں جب جنگ ہوتی ہے تو نقصانات بھی ہوتے ہیں" بھارتی فضائیہ کے اعلی افسر کا اعترافی بیان

10/05/2025

ہاہاہاہاہاہاہا انڈین ڈرون لوکل انجنیئرز کے ہتھے لگ گیا
پاکستانی عوامی انجینیئر این ڈی اے سے ائے ڈرون لوکیشن بند کرتے ہوئے 😜😂😂😂

10/05/2025

Literally Jitni Barr Dekho Kam ha .😭🥹❤️🇵🇰

10/05/2025

پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص کی آفیشل تصاویر جاری کردیں!

تمام پاکستانی میزائلوں پر ان بچوں کے نام لکھے ہیں جن کو بھارت نے شہید کیا

10/05/2025

🚨🔴 فتح، دہلی کی جانب رواں دواں۔

10/05/2025
10/05/2025

پاکستان نے بھارت کے اندر ٹارگٹ پر مزید میزائل کا ایک اور بیچ لانچ کیا ہے

10/05/2025

*اللہ اکبر*
*فتح 1 میزائل لانچ کرنے کے مناظر*

10/05/2025

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز ہو چکا ہے*

09/05/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
‏اللہ اکبر،

09/05/2025

نور خان ائیر بیس کے باہر پاکستانی عوام اپنی افواج سے اظہار یکجہتی کے لیے رات 3 بجے پہنچ گے
پاکستان زندہ باد
پاک افواج زندہ باد

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Mansehra
1996