16/11/2025
State Life Knowledge Hub
Aap ke maali sukoon ke liye hum hamesha tayyar hain! Maturity, death claims, loans, alterations, SV, nominee changes — sab muft customer care mein!
Nayi life insurance policy ke liye free doorstep assistance bhi! Hamari khidmaat, aap ke saath!
️📄🏡💼❤️
16/11/2025
13/10/2025
🌟 الحمدللہ! اسٹیٹ لائف پر عوام کا بڑھتا ہوا اعتماد 🌟
ہمیں فخر ہے کہ 3 اکتوبر 2025 کو گلگت زون میں غذر سے تعلق رکھنے والے ایک معزز کلائنٹ نے پچاس لاکھ (50,00,000) کی پالیسی حاصل کی 🙌
یہ صرف ایک پالیسی نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، اسٹیٹ لائف کے شفاف نظام، مضبوط مالی بنیاد اور خدمتِ خلق کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 💪🇵🇰
🔒 “اسٹیٹ لائف کا کوئی ثانی نہیں!”
📈 آج ہی اپنے اور اپنے خاندان کے مالی مستقبل کو محفوظ بنائیں —
اسٹیٹ لائف کے ساتھ بہترین سرمایہ کاری کے ذریعے۔
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
13/10/2025
🌍 ایشیا کا سب سے بڑا مالیاتی ادارہ
🏆 دنیا کی نمبر 1 انشورنس کارپوریشن کا اعزاز
💎 شاندار بچت پلان کے ساتھ
ہم اپنے ہم وطنوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں 🇵🇰
🤝 محفوظ مستقبل — پُر اعتماد زندگی
یہی ہے اسٹیٹ لائف کا وعدہ! ❤️
13/10/2025
🌟 سٹیٹ لائف پالیسی — ایک ایسی وراثت جو زندگی میں ہی اہلِ خانہ کے نام ہو جاتی ہے 🌟
سٹیٹ لائف پالیسی دراصل ایک ایسی پراپرٹی ہے،
جس کی پہلی قسط ادا کرتے ہی آپ اپنے اہلِ خانہ کے نام ایک مالی تحفظ، محفوظ مستقبل، اور باعزت زندگی کی رجسٹری کرا دیتے ہیں۔
یہ صرف انشورنس نہیں، بلکہ ایک دانشمندانہ قدم ہے —
جو زندگی میں سکون اور خدانخواستہ وفات کے بعد صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
📖 نبی کریم ﷺ کا فرمان:
"تم اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑ کر جاؤ، یہ اس سے بہتر ہے کہ تم انہیں محتاج چھوڑو کہ وہ لوگوں سے سوال کریں"
(صحیح بخاری: حدیث 5354)
🔹 سیکھنے کا پیغام:
اپنے اہلِ خانہ کے لیے مالی کفالت کا بندوبست کرنا نہ صرف ایک دنیاوی ضرورت ہے بلکہ اسلامی ذمہ داری اور باعثِ اجر و ثواب بھی ہے۔
✅ آج ہی فیصلہ کریں!
اپنے پیاروں کو وہ تحفظ دیں جس کے وہ حق دار ہیں۔
13/10/2025
🌟 عوام کا اسٹیٹ لائف پر بڑھتا ہوا اعتماد 🌟
الحمدللہ! بہاولپور زون سے ایک اور شاندار کامیابی —
📈 8 لاکھ روپے پریمیم کی پالیسی کا اجرا ✅
یہ اعتماد، عوام کے یقین اور اسٹیٹ لائف کے خدمتِ انسانیت کے مشن کا ثبوت ہے۔
محفوظ مستقبل، باعزت زندگی اور مالی تحفظ — صرف اسٹیٹ لائف کے ساتھ۔ 💚🇵🇰
13/10/2025
🌟 ایک اور عہد کی تکمیل 🌟
الحمدللہ!
اسٹیٹ لائف انشورنس راولپنڈی زون کے تحت
تحصیل کلر سیداں سے تعلق رکھنے والے محترم چوہدری غفور حسین صاحب کو
ان کی پالیسی مکمل ہونے پر 355,000 روپے سے زائد مالیت کا چیک
دفترِ سینئر سیلز مینیجر جناب نقاش ظفر مغل
(اسٹیٹ لائف انشورنس کلر سیداں) کے ذریعے دیا گیا۔ ✅
یہ صرف ایک پالیسی نہیں،
بلکہ ایک ایسے خواب کی تکمیل ہے جو محفوظ مستقبل کی ضمانت بنتا ہے۔ 💼🏠
📢 آپ بھی اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کے روشن کل کے لیے
آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس سے اپنی پالیسی حاصل کریں۔
13/10/2025
کہتے ہیں "کل کا کیا پتہ"...
مگر اسٹیٹ لائف کہتی ہے — “کل کو بھی محفوظ بنائیں!” 😄💎
💼 بچت بھی، تحفظ بھی — دو فائدے ایک پلان میں!
🏆 دنیا کی نمبر 1 انشورنس کارپوریشن کے ساتھ
اپنا اور اپنے پیاروں کا مستقبل محفوظ کریں ❤️
26/07/2025
🌟 یقین، وفا اور خدمت کا وعدہ —
عہدِ وفا کی تکمیل ✨ 🌟
🌸 باپ کی دور اندیشی، بیٹیوں کا محفوظ مستقبل 🌸
📅 بروز ہفتہ، 26 جولائی
📍 مقام: عطر شیشہ
آج ایک باپ کی محبت اور دور اندیشی نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ زندگی کی منصوبہ بندی کیسے آنے والی نسلوں کا سہارا بن سکتی ہے۔
مرحوم محمد صادق صاحب کی دو صاحبزادیاں، جن میں ایک تھرڈ ایئر کی طالبہ اور دوسری میٹرک کلاس کی اسٹوڈنٹ ہے، آج ڈیتھ کلیم کی مد میں 62 لاکھ روپے کے دو چیک وصول کر چکی ہیں۔
💼 یہ چیک زونل سربراہ اسٹیٹ لائف ایبٹ آباد زون، جناب محمد خالد صاحب نے ذاتی طور پر عطر شیشہ کے مقام پر مرحوم کے اہل خانہ کے سپرد کیے — جو ادارہ کی وابستگی، سنجیدگی اور خدمتِ خلق کے جذبے کا عملی ثبوت ہے۔
مرحو م نے اپنی زندگی میں اپنی دونوں بیٹیوں کی مالی تحفظ کے لیے دو انفرادی انشورنس پالیسیاں خریدی تھیں، جن میں: 🔹 ہر پالیسی کی مالیت 10 لاکھ روپے تھی
🔹 دونوں پالیسیوں کے ساتھ ADB (حادثاتی موت کا اضافی تحفظ) شامل تھا
🔹 ایک پالیسی گزشتہ 17 سال سے جاری تھی
🔹 دوسری پالیسی کو صرف ایک سال مکمل ہوا تھا
یہ چیک مرحوم کی بیٹیوں کو اس کٹھن وقت میں سہارا دیں گے —
🔸 نہ ان کی تعلیم متاثر ہوگی
🔸 نہ مستقبل میں شادی کے اخراجات کے لیے کسی دردر کی ضرورت ہوگی
👨👧👧 ایک باپ کا فیصلہ، ایک باپ کی محبت، اور ایک باپ کی دور اندیشی آج اس کے جانے کے بعد بھی بیٹیوں کی ڈھال بن گئی۔
---
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
📛 ثاقب اسلام
👔 سینئر سیلز اینڈ ریکروٹمنٹ مینیجر
🏢 اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان – ایبٹ آباد زون، مانسہرہ 🇵🇰
📲 0312-9466000
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Area Office: Sultan Center Opp Mezan Bank Bajna Road Shinkiari. , Sector Office: Dhangri Road Mansehra
Mansehra
21110
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
