ISF Hazara University Mansehra

Call Directions Contact the organization

ISF Hazara University Mansehra We are working for Imran Khan,
Students and Donating Blood to the needy peoples

جو کل محافظ تھے، آج وہی سوال بن چکے ہیںانساف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے سابق جنرل سیکرٹری اسامہ لال عباسی کے گھر پر پولیس کی نائ...
12/10/2026

جو کل محافظ تھے، آج وہی سوال بن چکے ہیں

انساف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے سابق جنرل سیکرٹری اسامہ لال عباسی کے گھر پر پولیس کی نائٹ ریڈ، لیکن ناکامی

سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر سوچیں کیا پولیس کا کام شہریوں کو تحفظ دینا ہے یا نڈر نوجوانوں کو ہراساں کرنا؟ اقتدار کا سورج ہمیشہ غروب ہوتا ہے، لیکن عوام پر کیے گئے مظالم ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔ ان شاء اللہ حق کی فتح ہوگی

12/10/2026
رمیض صدر کے اغوا کے 14 دن ہوگئے لیکن ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ صدر صاحب کو جلد از جلد رہا کیا جا...
08/10/2026

رمیض صدر کے اغوا کے 14 دن ہوگئے لیکن ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا
ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ صدر صاحب کو جلد از جلد رہا کیا جائے

ہزارہ یونیورسٹی کے معزز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ مروت صاحب کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے مختلف اسٹوڈنٹ فیڈریش...
29/09/2026

ہزارہ یونیورسٹی کے معزز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ مروت صاحب کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے مختلف اسٹوڈنٹ فیڈریشنز کے صدور سے خصوصی ملاقات کی اور طلبہ کے دیرینہ اور اہم مسائل کو ہمدردی سے سن کر ان کے فوری حل کا یقین دلایا۔
اس اہم اجلاس میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کی نمائندگی کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری راشد احمد نے طلبہ کو درپیش بنیادی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی، جن میں شامل ہیں:
ڈیپارٹمنٹل ٹرپس کا معاملہ
فیسوں کو اقساط (Installments) میں جمع کرانے کی سہولت
فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے درپیش مسائل
سیاسی فیڈریشنز پر عائد پابندی سے متعلق تحفظات
طلبہ کی فلاح و بہبود اور تعلیمی ماحول کی بہتری کے لیے وائس چانسلر صاحب کے مثبت اور عملی اقدامات کو ہم قدر کی نگاه سے دیکھتے ہیں۔ ان کے اس تعاون پر پوری طالب علم برادری ان کی مشکور ہے

28/09/2026

ویل ڈن آئی ایس ایف مانسہرہ
ویل ڈن زرنوش بھائی، عمر زیب بھائی

آج آپ نے ثابت کر دیا کہ وفا کیا ہوتی ہے، آج آپ نے اپنے صدر رمیز خان سواتی سے اپنی سچی وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔

آج مانسہرہ کے غیور طلباء نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ کی اس وفا پر ہمارا سر آج فخر سے بلند ہے۔

ہمارا آپ سے یہ عہد ہے، جس طرح آپ نے اپنے صدر کا سر فخر سے بلند رکھا، ہم آپ کا سر کبھی جھکنے نہیں دیں گے۔ آپ کے سر کو بلند رکھنے کے لیے اگر خون بھی دینا پڑا تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

27/09/2026

مانسہرہ 📍
ریجن سالار رمیض خان سواتی کی جبری گمشدگی کے خلاف انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا پر امن احتجاجی مظاہرہ




Rameez Khan Sawati
Team Rameez Khan Sawati
Babar Saleem Swati
Musharaf Afridi

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

25/09/2026

ریجنل سالار رمیض خان سواتی کو اغواء کرنے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ان کو تشدد کر کے اغواء کر کے لے جایا جا رہا ہے ۔

رمیض خان سواتی کا اغوا صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ جمہوریت اور آزادیِ اظہار کا اغوا ہے۔ یہ بزدلانہ حرکت ظاہر کرتی ہے کہ ظال...
25/09/2026

رمیض خان سواتی کا اغوا صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ جمہوریت اور آزادیِ اظہار کا اغوا ہے۔ یہ بزدلانہ حرکت ظاہر کرتی ہے کہ ظالم طاقت سچائی سے کتنی خوفزدہ ہے۔ ہم اس ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہیں گے ہم انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں اور رمیض خان سواتی کی فوری اور باحفاظت رہائی کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے

*NCEAC Registration Cards Issued to Mansehra University Graduates*The Department of Computer Science & IT, University of...
20/09/2026

*NCEAC Registration Cards Issued to Mansehra University Graduates*

The Department of Computer Science & IT, University of Mansehra, has achieved another significant milestone with the issuance of NCEAC Graduate Registration Cards to its computing graduates.

These cards mark an important step towards the professional recognition of graduates from the Department's BS Computer Science, BS Software Engineering, and BS Artificial Intelligence programs.

This achievement reflects the dedication and tireless efforts of the Honourable Vice Chancellor, Dean, Chairperson, and all faculty members towards academic and professional excellence.

A proud milestone for the University of Mansehra and a promising future for its computing graduates.

Insaf Student Federation (ISF) congratulates the University on this great achievement, especially the IT Staff, Chairperson, and the entire faculty.

Insaf Student Federation, Hazara University Mansehra

آج انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ہزارہ یونیورسٹی کے سینئر نائب صدر ملک انعام اور ان کے ہمراہ  انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ آئی ایس ای...
17/09/2026

آج انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ہزارہ یونیورسٹی کے سینئر نائب صدر ملک انعام اور ان کے ہمراہ انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ آئی ایس ایف مانسہرہ علی خان ٹرانسپورٹ آفس میں ڈائریکٹر صاحب کے پاس موجود تھے کیونکہ کافی ٹائم سے ایبٹ آباد کے سٹوڈنٹس کی بسوں کا ایک مسئلہ چل رہا ہے۔

تو آج انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن نے لڑکیوں کی جو بس ہے وہ چینج کروا کے پرانی ہزارہ یونیورسٹی کی بس کر دی ہے اور لڑکوں کی جو دو چھوٹی بسیں تھیں جو مکینیکلی ٹھیک نہیں تھیں ان کے بدلے شیرازی کی بڑی بس لڑکوں کے لیے الاٹ کر دی ہے۔

اور اس کے ساتھ ہی وی سی صاحب نے اور ٹرانسپورٹ ڈائریکٹر صاحب نے یہ کہا ہے کہ ایگریکلچر یونیورسٹی کی جو بسیں ہیں ان کے ساتھ ہمارا ایگریمنٹ ہوگا اور جو بسیں ہماری یونیورسٹی میں آئیں گی وہ سب سے پہلے ایبٹ آباد کے لڑکوں کو الاٹ کی جائیں گی۔
Alhumdulilah

Address

Mansehra

Telephone

+923219112935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Hazara University Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Hazara University Mansehra:

Shortcuts

Share