Kaghan Sub Office

Call Directions Contact the organization

Kaghan Sub Office ⚡ Official Information & Updates of Kaghan Sub Office
Serving the community with reliable electricity services. 🇵🇰⚡
(1)

🛑 بجلی چوری جرم ہے! ⚡🚫 بجلی چوری نہ صرف قانوناً جرم ہے بلکہ قومی وسائل کو نقصان پہنچانے کے مترادف بھی ہے۔⚖️ بجلی چوری می...
27/07/2026

🛑 بجلی چوری جرم ہے! ⚡

🚫 بجلی چوری نہ صرف قانوناً جرم ہے بلکہ قومی وسائل کو نقصان پہنچانے کے مترادف بھی ہے۔

⚖️ بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی اور بھاری جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔
📞 بجلی چوری کی اطلاع فوری طور پر HAZECO ہیلپ لائن 118 پر دیں۔
🤝 آئیے! ایمانداری اپنائیں، بجلی چوری کی حوصلہ شکنی کریں اور روشن، محفوظ اور خوشحال ہزارہ کی تعمیر میں HAZECO کا ساتھ دیں۔ 💚

افسوس کہ کچھ دلؤں کو  صرف واپڈا والوں کی 200 یونٹ نظر آتے ھیں آپ نے دیکھا ہو گا اکثر لوگ واپڈا والوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں ...
22/07/2026

افسوس کہ کچھ دلؤں کو صرف واپڈا والوں کی 200 یونٹ نظر آتے ھیں

آپ نے دیکھا ہو گا اکثر لوگ واپڈا والوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں کہ ہلکی سی ہوا چلتی ہے اور بجلی بند کر دی جاتی ہے۔اس کی وجہ صرف یہی ہوتی ہے کہ ہوا سے اکثر تاریں آپس میں جُڑتی ہیں اور اکثر ٹوٹ جاتی ہیں۔جو جگہیں ذرا گہری ہیں وہاں بارش کا پانی جمع ہوتا ہے اور کھمبے پانی میں آ جانے سے وہ سارا ایریا کرنٹ والا ہو جاتا ہے۔جو کہ اردگرد سے گزرنے والے لوگوں کے لیے بے انتہا خطرناک ہوتا ہے۔انہی سب مصیبتوں سے بچنے کے لیے واپڈا والے فوری بجلی بند کر دیتے ہیں تاکہ انسانی زندگیاں محفوظ رہیں۔لہذا انہیں کالز کر کر کے گالیاں نہ دیا کریں۔ان تصویروں میں ایک جوان لڑکا اسی طرح کرنٹ لگنے سے موقع پہ ہی ج-ا-ں-ب-ح-ق ہو گیا ہے۔افسوس۔

اسٹاف کی شدید کمی کے باوجود کاغان سب آفس کا عملہ لائن کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔  تاریں ٹوٹ جانے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی ...
29/06/2026

اسٹاف کی شدید کمی کے باوجود کاغان سب آفس کا عملہ لائن کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔ تاریں ٹوٹ جانے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر بند ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد بجلی بحال کر دی جائے گی۔
آپ کو ہونے والی تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
شکریہ
کاغان سب آفس ⚡

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کاغان سب آفس کے کلاس فور محمد صدیق صاحب، جو گزشتہ روز سے علیل تھے، آج انتقال ک...
25/06/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کاغان سب آفس کے کلاس فور محمد صدیق صاحب، جو گزشتہ روز سے علیل تھے، آج انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

"ناران پل کے قریب 50 KVA کا ڈیمیجڈ ٹرانسفارمر ہنگامی بنیادوں پر تبدیل کر دیا گیا۔ اسٹاف کی کمی، شدید کام کے دباؤ اور اضا...
25/06/2026

"ناران پل کے قریب 50 KVA کا ڈیمیجڈ ٹرانسفارمر ہنگامی بنیادوں پر تبدیل کر دیا گیا۔ اسٹاف کی کمی، شدید کام کے دباؤ اور اضافی ذمہ داریوں کے باوجود سب ڈویژن کاغان کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹرانسفارمر کی تبدیلی کا کام مکمل کیا تاکہ متاثرہ صارفین کو جلد از جلد بجلی کی فراہمی بحال کی جا سکے۔"

12/03/2025

Sasty Tiktoker 😂🤣

15/10/2024

Latest Update About Lahore Punjab College Incident Punjab College Student

23/03/2024

جس نے 25 سال تک
میرےجوان ہونےکا
انتظارکیااب میں اس
کو تنہاء کیوں چھوڑو

18/03/2024

Address

Kaghan Sub Office Wapda Near BHU Hospital Kaghan
Mansehra

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00

Telephone

+923419037307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Sub Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kaghan Sub Office:

Shortcuts

Share