ایک مرد قلندر نے کہا تھا کہ باہر نکالو غوری و شاہین دیکھنا ٹرمپ کیسے تمھارے قدموں میں آتا ہے
گزشتہ سال چند گھنٹوں کے لئے میزائل نکالے ایک سال پورا نہ ہوا ٹرمپ کی پوری کابینہ اسلام آباد پہنچی ہوئی یے
*واہ مرد قلندر واہ لکھاں سلام
Cran Party Mansehra Official
District Mansehra official page of Pakistan largest Political Religious party
*یہ تم نے رکاوٹیں لگا کر ہمیں روکنے کی کوشش کی ہے یہ پڑی ہیں تمہاری رکاوٹیں یہ لبیک والے ہیں��*
اج سے دو سال قبل یعنی 8 اکتوبر 2023 کو مانسہرہ پوٹھہ کے مقام پر شہدائے میلاد النبی ﷺ کے پہلے عرس مبارک پر منعقدہ کانفرنس کے مناظر
6 اکتوبر 2019 مانسہرہ مال منڈی کے مقام پر قبلہ بابا جی کی آمد کا ایک منظر۔
اَلْحَمْدُلِلّٰه تب بھی حضور ﷺ کے غلاموں نے مانسہرہ میں ریکارڈ قائم کیا تھا اور باباجی کی نگاہ خاص سے ایک سال قبلہ اس سے کئی گنا بڑا پاور شو ٹاؤن شپ گراؤنڈ کے مقام پر کر چکے۔
إنشاءاللّٰه ائندہ بھی مانسہرہ میں ان کا ریکارڈ اگر کسی یارسول اللہ کہنے والوں نے توڑا تو وہ حضور ﷺ کے غلام لبیک والے ھی ھوں گے۔
اج 5 اکتوبر بروز اتوار کرین پارٹی ضلع مانسہرہ کا اہم اجلاس مرکزی دفتر شہنواز چوک مانسہرہ میں منعقد ھوا۔
اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ تحریک کی جانب سے 10 اکتوبر بروز جمعہ دن 2 بجے فیض آباد تا امریکن ایمبیسی اسلام آباد تک نکالے جانے والے لبیک یا اقصی ملین مارچ میں مانسہرہ سے بھرپور انداز میں شرکت کی جائے گی۔
مانسہرہ سے قافلہ 10 اکتوبر بروز جمعہ دن 10 بجے مرکزی دفتر شہنواز چوک سے روانہ ھو گا۔
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ھے۔
جاری کردہ:-
شعبہ نشرواشاعت ضلع مانسہرہ
04/10/2025
اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے
لبیک یا اقصی ملین مارچ
زیرِ قیادت
سربراہ کرین پارٹی پاکستان
10 اکتوبر بروز جمعہ 2 بجے
فیض آباد تا امریکن ایمبیسی
18/09/2025
لبیک تاجر ونگ مانسہرہ لنڈا بازار میں گزشتہ کل لگنے والی آگ پر لنڈابازار کے تاجروں کے بھاری نقصان پر اظہار افس کرتی ھے۔
حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ھے کہ لنڈا بازار کے تاجروں کے ھونے والے نقصان پر انکے دکھ کا مداوا کیا جائے۔
05/09/2025
کرءین پارٹی ضلع مانسہرہ کے زیرانتظام 12 ربیع الاول شریف دن 1 بجے شہنواز چوک تا ختم نبوت چوک تک نکالے جانے والے جلوس کے حوالہ سے کرین پارٹی ضلع مانسہرہ کے ذمہ داران کی ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ اور ڈی پی او مانسہرہ سے جلوس کے سکیورٹی اور روٹ پالان کے حوالہ سے ملاقات۔
إنشاءاللّٰه انتظامیہ کی طرف مکمل تعاون کیا جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra
