America and Israel are terrorists
امریکہ اور اسرائیل دہشت گرد ہیں
Phagla Mansehra
Phagla Mansehra
اسلام آباد مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ۔ بہت افسوس ہوا۔ اللہ پاک بحق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شہداء کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلی و ارفع مقام عطا کرے۔
25/01/2026
ماشاءاللہ۔ پھگلہ مانسہرہ میں ہونے والی دس سال بعد برف باری کے مناظر۔ 22 اور 23 جنوری، تین اور چار شعبان المعظم ولادت باسعادت مولا امام حسین علیہ السلام اور غازی عباس علمدار علیہ السلام کے ایام بھی تھے جو پھگلہ میں جوش و خروش کے ساتھ منائے گئے۔ آج پانچ شعبان ولادت باسعادت مولا امام زین العابدین علیہ السلام بہت مبارک ہو۔
شاہ فیصل، شاہ خالد اور شہزاد شاہ کے والد اورنگزیب شاہ صاحب، بقضائے الٰہی وفات گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج ساڑھے چار بجے پھگلہ میں ادا کی جائے گی۔ اللہ پاک مغفرت کرے ان کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Mansehra
22060
Opening Hours
| Monday | 05:00 - 23:00 |
| Tuesday | 05:01 - 23:00 |
| Wednesday | 05:00 - 23:00 |
| Thursday | 05:00 - 23:00 |
| Friday | 05:00 - 13:25 |
| 15:10 - 23:00 | |
| Saturday | 05:00 - 23:00 |
| Sunday | 07:00 - 23:00 |
