07/03/2022
یہ ہی صورتخال ہے آج کل۔۔۔😂😂😂
Village Council Karori is located in UC Karori which 2 hours travel time from Mansehra city. Chairma
07/03/2022
یہ ہی صورتخال ہے آج کل۔۔۔😂😂😂
ضروری اطلاع۔
ویلج کونسل کروڑی تحصیل اوگی کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پچھلے ایک مہینے کے دوران اگر کوئی فرد بیرون ملک سے آیا ہو تو برائے مہربانی فوری طور پر ویلج کونسل سیکرٹری سےرابطہ کرے۔ تاکہ بروقت تشخیص ہو سکے اور کسی قسم کے ناخوشگوار واقع سے بچا جا سکے۔
شکریہ
رابطہ نمبر۔03452250735
محمد کامران سیکرٹری ویلج کونسل کروڑی
01/10/2019
😀😀😀😀
04/09/2019
جو ANP کے ساتھ مل گیا اس کو ہزارہ میں رہنے والوں کے ساتھ غداری کے مترادف سمجھا جائے گا ۔۔ ANP کے ہاتھ صوبہ ہزارہ کے شہدا کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ لال ٹوپی پہننے ولے کو ووٹ نہیں دینں گیں اللہ نے چاہا تو۔
15/06/2018
پی ٹی آئی کے امیدوار پی کے 33 نوبزادہ فرید کا ویلج کونسل کروڑی کا دورہ۔
05/06/2018
اللہ کے کرم سے بارش شروع ہو گئی۔ اپنی اپنی گندم سنبھال لیں۔
05/06/2018
بارش کی امید ہے۔ سب دوست دعا کریں رخمت کی بارش کے لئے۔
بروزہ.ہفتہ.رات.9.بجے.بجلی.بانڈی.پڑاو.سے.بند.کرکے.نوید.نامی.سپرڈنیٹ...جاکر.دربند.سویا.رھا.متعد.فون.کرنے.کے.باوجود.فون.نہں. اٹھیا.عوام.سےپرزور.اپیل.کہ.اس.کے.خلاف.کاروائ.ھونی.چاہۓ.اور.لائن.مینوں.کے.بھی.نمبر. بند.اگر.اسی.طرخ.عوام.خاموش.ھوئ.تو.بجلی. والوں.کی.اپنا.راج.ھو.گا
29/05/2018
آسامیاں خالی ہیں خیبر پختون خواہ کے لیے ماسوائے ہزارہ ڈویژن ۔
کیا یہ اشتہار صوبائی حکومت کی طرف سے ہزارہ کی عوام کی توہین نہیں۔ یا پھر ہزارہ خیبر پختون خواہ کا حصہ نہیں؟
ہزارہ کے عوام کو اپنے حق کے لئے جاگنا ہو گا اور صوبہ ہزارہ کے لئے دوبارہ سے آواز بلند کرنی ہو گی۔اب صوبہ ہزارہ کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔
،