Voice Of Jamiat Mardan

Call Directions

Voice Of Jamiat Mardan VOICE OF JAMIAT MARDAN
Tehsil Ghari Kapora
تحصیل گڑھی کپورہ
#

20/09/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتون میں ظالمانہ اضافہ نے
عوام کو مہنگائی کے ایک نۓ دور میں دھکیل دیا

19/09/2026
18/09/2026
ڈیجیٹل میڈیا کنونشن مردان
17/09/2026

ڈیجیٹل میڈیا کنونشن مردان

16/09/2026
10/09/2026

خدمات جمعیت کنونشن جوڑ بونیر !!
70 مستحق بیوہ خواتین کیلئے تعمیر کئے گئے گھروں کی چابیاں باقاعدہ طور پر انکے حوالے کرنے کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
ان شاءاللہ

10/09/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع مردان کے میزبانی میں ڈیجیٹل میڈیا کنونشن ہونے جارہا ہے جس میں میڈیا سے وابستہ صوبائی مرکزی قائدین خطاب بھی کرینگے اور کارکنان کو میڈیا پر کام کرنے کا طریقہ بھی سکھاینگے گے
تمام تحصیلوں کے کواڈینیٹرز نے اگر بھر پور انداز سے اپنے ہر سطح کی میڈیا نمائندہ کی حاضری یقینی بنائی تو یقینا ضلع مردان اور انکے کارکنان اور عوام کو با کردار زیرک مثبت سوچ والے دانشمند میڈیا کارکنان مہیا ہوگی
جو اپنے گفتگو دلیل منطق میں اپنے مثال آپ ہوگی
ڈیجیٹل میڈیا کنونشن مردان
17 ستمبر بروز جمعرات

Address

Tehsil Ghari Kapora
Mardan Cantonment

Telephone

+923447374608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Jamiat Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share