Civil Defence Organisation. Pk

Call Directions Contact the organization

Civil Defence Organisation. Pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civil Defence Organisation. Pk, Government Organization, Mardan.

Civil Defence Organisation is an governmental organisation to contribute to the development by State of structures ensuring the protection and assistance of population and safeguarding property and the environment from natural or man-made disasters.

04/08/2026
🇵🇰 سول ڈیفنس آرگنائزیشن، ضلع مردانرضاکارانہ آن لائن رجسٹریشن کا آغازاپنے ضلع، اپنی کمیونٹی اور اپنے وطن کی خدمت کا جذبہ ...
04/08/2026

🇵🇰 سول ڈیفنس آرگنائزیشن، ضلع مردان

رضاکارانہ آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

اپنے ضلع، اپنی کمیونٹی اور اپنے وطن کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے نوجوانوں، خواتین اور شہریوں کے لیے سنہری موقع!

سول ڈیفنس آرگنائزیشن، ضلع مردان، عوام الناس کو دعوت دیتی ہے کہ وہ آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے سول ڈیفنس رضاکار بنیں اور ہنگامی حالات میں انسانیت کی خدمت کے عظیم مشن کا حصہ بنیں۔

🌐 آن لائن رجسٹریشن: www.cdo.gkp.pk/vcd

رجسٹریشن کا طریقہ:

🔹 ویب سائٹ پر جائیں اور آن لائن فارم مکمل کریں۔
🔹 اپنی درست ذاتی معلومات درج کریں۔
🔹 حالیہ تصویر اور مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کریں۔
🔹 درخواست جمع کروائیں۔
🔹 درخواست جمع ہونے کے بعد آپ کو اپنی درخواست کی تصدیق (Verification) کے لیے اپنے ضلع کے متعلقہ/قریب ترین پولیس اسٹیشن سے پولیس ویریفکیشن مکمل کروانا ہوگی۔
🔹 پولیس ویریفکیشن مکمل ہونے کے بعد سول ڈیفنس آفس، ضلع مردان، درخواست کا جائزہ لے کر حتمی منظوری دے گا۔
🔹 کامیاب ویریفکیشن اور منظوری کے بعد آپ کو باقاعدہ سول ڈیفنس رضاکار کے طور پر رجسٹر کیا جائے گا، جس کے بعد آپ تربیتی پروگراموں، آگاہی مہمات، ریسکیو، فرسٹ ایڈ، فائر فائٹنگ اور دیگر عوامی خدمت کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔

آئیں، ایک محفوظ، باصلاحیت اور باہمت مردان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔

آج ہی رجسٹریشن کریں اور خدمتِ انسانیت کے اس قومی مشن میں شامل ہوں۔

🌐 www.cdo.gkp.pk/vcd

☎️ مزید معلومات کے لیے: 0937-9230263

سول ڈیفنس آرگنائزیشن، ضلع مردان
"تیاری، تحفظ اور خدمت"

03/08/2026
District Mardan – 03 August 2026Under the guidance of the Director Civil Defence, Deputy Commissioner Mardan, Additional...
03/08/2026

District Mardan – 03 August 2026
Under the guidance of the Director Civil Defence, Deputy Commissioner Mardan, Additional Deputy Commissioner (Relief), and Civil Defence Officer Mardan, Civil Defence volunteers are actively performing their duties at Sikandari Bridge, Kalpani Bridge, Jalala Bridge, and Seri Balu.
The volunteers are raising awareness among the public about the potential dangers of flash floods, urging citizens to avoid rivers, streams, bridges, and other flood-prone passages. They are also appealing to the community to adopt precautionary measures during the monsoon season to safeguard their lives and property.Civil Defence Mardan remains fully alert and present in the field to protect the public and provide timely assistance during emergencies.
By: Haji Muhammad Uzair Khan Mughal
Divisional Warden, Civil Defence Organization

03-08-2026 ڈسٹرکٹ مردان                           ڈائریکٹر سول ڈیفنس، ڈپٹی کمشنر مردان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) اور س...
03/08/2026

03-08-2026 ڈسٹرکٹ مردان ڈائریکٹر سول ڈیفنس، ڈپٹی کمشنر مردان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) اور سول ڈیفنس آفیسر مردان کی ہدایات کی روشنی میں سول ڈیفنس رضاکار **سکندری پل۔ کلپانی پل ۔جلالہ پل۔سری بلو۔ پر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

رضاکاران عوام الناس کو ممکنہ **فلیش فلڈ** کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے انہیں دریا، ندی نالوں، پلوں اور دیگر سیلابی گزرگاہوں کے قریب جانے سے روک رہے ہیں۔ اس کے علاوہ شہریوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ مون سون کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

**سول ڈیفنس مردان** عوام کی حفاظت اور ہنگامی حالات میں بروقت امداد کے لیے ہر وقت الرٹ اور میدانِ عمل میں موجود ہے۔

از طرف حاجی محمد عزیر خان مغل ڈویژن وارڈن سول ڈیفنس آرگنائزیشن

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور خیبرپختونخوا کے صدر انجنیئر امیر مقام صاحب اور مسلم یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخو...
17/07/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور خیبرپختونخوا کے صدر انجنیئر امیر مقام صاحب اور مسلم یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر حاجی محمد عزیر خان مغل کے مابین وزارتِ ترقیات میں ایک نہایت اہم اور تاریخی موقع کی حیثیت رکھتی ہے۔
اس ملاقات میں صوبے کی ترقی، نوجوانوں کی شمولیت، اور تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ انجنیئر امیر مقام نے مسلم یوتھ آرگنائزیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہی قوم کا اصل سرمایہ ہیں، اور ان کی توانائی و جذبہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔حاجی محمد عزیر خان مغل نے اس موقع پر خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کی تعلیم، روزگار اور ہنر مندی کے مواقع بڑھانے کے لیے تجاویز پیش کیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یوتھ آرگنائزیشن کو ترقیاتی منصوبوں میں عملی کردار دیا جائے تاکہ نوجوان براہِ راست قومی ترقی میں شریک ہو سکیں۔گفتگو کا محور یہ رہا کہ خیبرپختونخوا میں ترقیاتی وزارت کے تحت جاری منصوبوں کو مزید شفاف، مؤثر اور عوام دوست بنایا جائے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یوتھ آرگنائزیشن کو ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرتے ہوئے نوجوانوں کو قیادت، خدمت اور ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔پیغام و دعاحاجی محمد عزیر خان مغل، صوبائی صدر مسلم یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے:"اللہ تعالیٰ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور مسلم یوتھ آرگنائزیشن کو ملک و قوم کی خدمت کے لیے مزید اتحاد، اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔
دعا ہے کہ نوجوانوں کی کاوشیں پاکستان کو ترقی، خوشحالی اور امن کی راہ پر گامزن کریں۔ آمین۔"یہ ملاقات نہ صرف تنظیمی سطح پر اہمیت رکھتی ہے بلکہ خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کے لیے ایک امید کی کرن بھی ہے، جو ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں۔

Address

Mardan

Telephone

+923136045540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Organisation. Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Civil Defence Organisation. Pk:

Shortcuts

Share