Ahmad Khan Bahadur

Directions

Ahmad Khan Bahadur Ahmad khan Bahadur
(1)

فاتحہ خوانی کے موقع پر ۔
20/10/2026

فاتحہ خوانی کے موقع پر ۔

بھاگو بانڈہ شمولیت
09/10/2026

بھاگو بانڈہ شمولیت

احمد خان بہادر فاتحہ خوانی کے موقع پر ۔
07/10/2026

احمد خان بہادر فاتحہ خوانی کے موقع پر ۔

باچا خان ویلفیئر سوسائٹی کے نمائندہ وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق امیدوار برائے پی کے 57 اور این اے 23 حاجی احمد خان ...
02/10/2026

باچا خان ویلفیئر سوسائٹی کے نمائندہ وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کے سابق امیدوار برائے پی کے 57 اور این اے 23 حاجی احمد خان بہادر کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔

وفد نے آنے والی باچا خان کلچرل نائٹ کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔

حاجی احمد خان بہادر نے وفد کا شکریہ ادا کیا اور
سوسائٹی کے لیے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

احمد خان بہادر  شبقدر مومند میں نثار مومند کے ساتھ ان کے چچا کے وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔
17/09/2026

احمد خان بہادر شبقدر مومند میں نثار مومند کے ساتھ ان کے چچا کے وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔

احمد خان بہادر اور سکندر حیات شیرپاؤ طورو صمد خان کے وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔
16/09/2026

احمد خان بہادر اور سکندر حیات شیرپاؤ طورو صمد خان کے وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔

احمد خان بہادرحاجی عبدالعزیز اور ڈاکٹر بشیر کی چچی کے وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
31/08/2026

احمد خان بہادرحاجی عبدالعزیز اور ڈاکٹر بشیر کی چچی کے وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

فاتحہ خوانی
30/08/2026

فاتحہ خوانی

26/07/2026

اٹلی میں افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے مردان کے نوجوان کے والد اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Khaksar Manzil Mardan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Khan Bahadur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share