Khyber Hospital

Call Directions Contact the organization

Khyber Hospital 𝐓𝐑𝐔𝐒𝐓𝐄𝐃 𝐇𝐄𝐀𝐋𝐓𝐇 𝐂𝐀𝐑𝐄

معزز مریضوں اورعوام علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر ہسپتال مردان میں اب "جوبلی ہیلتھ انشورنس" (Jubilee Health Insuranc...
12/10/2026

معزز مریضوں اورعوام علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر ہسپتال مردان میں اب "جوبلی ہیلتھ انشورنس" (Jubilee Health Insurance) کے کارڈز کے ذریعے بھی علاج کی سہولت باضابطہ طور پر شروع کر دی گئی ہے۔

اب آپ اپنے جوبلی ہیلتھ انشورنس کارڈ پر ہمارے ماہر ڈاکٹرز سے معیاری علاج، اور طبی سہولیات با آسانی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کی صحت اور بہترین علاج ہی ہماری اولین ترجیح ہے!

📍 پتہ: شمسی روڈ، مردان

📞 رابطہ نمبر: 0937866165 | 03155763701


خیبر ہسپتال مردان - چھاتی کے کینسر سے آگاہی سیریزپاکستان میں چھاتی کا کینسراعداد و شمار جانیں - اہمیت سمجھیں۔- 2022 میں ...
10/10/2026

خیبر ہسپتال مردان - چھاتی کے کینسر سے آگاہی سیریز

پاکستان میں چھاتی کا کینسر
اعداد و شمار جانیں - اہمیت سمجھیں۔

- 2022 میں پاکستان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کا : 30,682
- پاکستانی خواتین کے تمام کینسرز میں چھاتی کا کینسر: 31.3%
- 2022 میں چھاتی کے کینسر سے اموات کا :15,552

چھاتی کا کینسر پاکستانی خواتین میں سب سے عام کینسر ہے۔

لیکن یہ صرف اعداد و شمار نہیں ہیں۔
یہ مائیں ہیں - بیٹیاں ہیں - بہنیں ہیں - بیویاں ہیں۔

بروقت تشخیص فرق پیدا کر سکتی ہے۔
علامات کو پہچانیں - کسی تبدیلی کو نظر انداز نہ کریں - جلد ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

Consultation By
Dr. Syeda Sama Bilal (Gold Medalist
MBBS, FCPS, CHPE
Medical Oncologist

ماخذ: GLOBOCAN 2022 - WHO / IARC, پاکستان

Clinic Timing: Every Saturday
*3 PM to 6 PM*

For Appointment:
0315-5763701 | 0937-866165

Khyber Hospital, Swabi Road, Mardan

خیبر ہسپتال مردان میں بریسٹ کینسر آگاہی اور اسکریننگ کلینک کا آغازاپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں، بروقت چیک اپ سے علاج بہت...
09/10/2026

خیبر ہسپتال مردان میں بریسٹ کینسر آگاہی اور اسکریننگ کلینک کا آغاز

اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں، بروقت چیک اپ سے علاج بہتر اور زندگی روشن ہو سکتی ہے۔

🔍 عام علامات جنہیں نظر انداز نہ کریں:
- چھاتی یا بغل میں گلٹی/سخت گانٹھ
- چھاتی کی شکل یا سائز میں تبدیلی
- جلد میں تبدیلی (سکڑنا، لالی، دانے)
- نپل سے پانی/مواد آنا یا اندر دھنسی ہوئی نپل
- چھاتی یا نپل میں مسلسل درد

👩‍⚕️ ڈاکٹر:
ڈاکٹر سیدہ سمآء بلال
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس - کلینیکل آنکولوجی

🕒 کلینک ٹائمنگ:
ہر ہفتہ - دوپہر 3 بجے تا شام 6 بجے

📍 خیبر ہسپتال، شمسی روڈ مردان
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے: 03155763701 0937866165

اپنے لیے، اپنی بہنوں، ماؤں اور بیٹیوں کے لیے۔ آج چیک کریں، صحت مند کل کے لیے۔

05/10/2026

ADVANCED OPEN MRI is NOW OPEN & FULLY FUNCTIONAL!
📍 Basement, Khyber Hospital, Shamsi Road, Mardan

Tired of closed, noisy MRI machines?
Experience the new Hitachi Airis 2 Comfort - Open MRI - No Claustrophobia, More Comfort, Less Noise.

✅ Patient Friendly - No Ghabrahat
✅ High Quality Imaging with Kodak Films
✅ Fast Reporting - Same Day
✅ 24/7 MRI Facility Available

Book Your Scan Today:
📞 0345-6161866 | 0319-7303011
👤 Contact: Muhammad Nadeem

02/10/2026

Professor Dr. Muhammad TahirMBBS / FRCS | Plastic & Cosmetic Surgeon  🗓️ OPD: Every Saturday ⏰ Time: 11:00 A📍 Khyber Hos...
14/09/2026

Professor Dr. Muhammad Tahir
MBBS / FRCS | Plastic & Cosmetic Surgeon

🗓️ OPD: Every Saturday
⏰ Time: 11:00 A
📍 Khyber Hospital, Shamsi Road, Mardan

Book your appointment today for expert consultation in Plastic & Cosmetic Surgery.
📞 0315-5763701 | 0937-866165

Address

Shamsi Road
Mardan
23200

Telephone

+923155763701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khyber Hospital:

Shortcuts

Share