Jumat-e-islami takht bhai mardan

Directions

Jumat-e-islami takht bhai mardan Jumateislami takht bhai
Alkhidmat Foundation
charity and fundings orphanage
earthquake and Disasters Management

22/09/2026
22/09/2026

ہمیں بے وقوف مت بناؤ، ہمارے راستے سے ہٹ جاؤ! تم لیوی ختم نہیں کر سکتے تو ہم اپنا سپر لانگ مارچ ختم نہیں کر سکتے۔
دوٹوک اعلان۔ 🔥

21/09/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا رحیم یار خان میں خطاب، کہا حکومت کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بھتہ لیوی ختم کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں

21/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ ادریس کا آخری خطبہ جمعہ

21/09/2026

💪💪مٹھا دو اس ظلم کے نظام کو

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف روڑھی اسٹیشن سے قافلہ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں روانہ
21/09/2026

پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف روڑھی اسٹیشن سے قافلہ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں روانہ

21/09/2026

🚩 سپر لانگ مارچ — اسلام آباد 🚩

مردان سے 23 ستمبر کو سپر لانگ مارچ کا آغاز ہوگا۔

زیرِ قیادت:
محترم غلام رسول صاحب
امیر جماعتِ اسلامی ضلع مردان

📍 منزل: اسلام آباد
✊ عوامی حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد کا سفر جاری رہے گا۔

21/09/2026

ریلیف ون پوائنٹ ایجنڈا ہے
ٹرین مارچ کا دوسرے فیز کا آغاز ۔

Address

Takht Bhai
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jumat-e-islami takht bhai mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share