Sajid Iqbal Mummand

Call Directions Contact the organization

Sajid Iqbal Mummand i am not a politician I am Social worker

ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام افریدی کی رہائی کیلئے مردان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کا احتج...
10/10/2026

ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام افریدی کی رہائی کیلئے مردان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

چہیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوھر کی ایم پی اے عبدالسلام افریدی کے حجرے امد انکی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور فور...
09/10/2026

چہیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوھر کی ایم پی اے عبدالسلام افریدی کے حجرے امد انکی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور فوری رہائی کا مطالبہ کیا

ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام افریدی کو فوری طور پر رہا کیا جاہے ساجد اقبال مہمند
09/10/2026

ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام افریدی کو فوری طور پر رہا کیا جاہے ساجد اقبال مہمند

عمران خان سے ملاقات کا دن ساجد اقبال مہمند اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے اج بھی عمران خان سے ملاقات نہیں  ہوئی اگلا...
13/08/2026

عمران خان سے ملاقات کا دن ساجد اقبال مہمند اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے اج بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی اگلا قدم 27 ستمبر

ساجد اقبال مہمند کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں شرکت
11/08/2026

ساجد اقبال مہمند کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں شرکت

06/08/2026

مزید 52 دن عمران خان کو قید تنہائی میں گزارنے ہونگے ۔ سہیل آفریدی

منڈہ چارسدہ اور پشاور کی باونڈری ہے ضلع چارسدہ میں واقع ہے منڈہ سے پہلے آبازئی علاقہ اتا ہیں جہاں آم کے باغات ہیں جو انت...
18/07/2026

منڈہ چارسدہ اور پشاور کی باونڈری ہے ضلع چارسدہ میں واقع ہے منڈہ سے پہلے آبازئی علاقہ اتا ہیں جہاں آم کے باغات ہیں جو انتہائی میٹھے اور منفرد آم ہیں یہاں سے آم خرید کر اپ ون ڈے ٹوور کیلۓ منڈہ چلے جائیں لیکن کھانے پینے کا سامان اپنے ساتھ لے جانا نا بھولئے منڈہ کا پانی انتہائی ٹھنڈا اور پہاڑوں کے درمیان ہیں بلکل سڑک کے کنارے واقع ہیں
اگلی دفعہ ضرور منڈا جانے کا پلین بنائے اور میرے ساتھ اپنے تاثرات ضرور شہیر کریں

پیر فقیر مولانا نور محمد صاحب اتوار کے دن صبح دریائے نوشہرہ میں ڈوب گئے تھے آج تک انکی نعش نہیں ملی ریسکیو اہلکاروں نے ت...
07/07/2026

پیر فقیر مولانا نور محمد صاحب اتوار کے دن صبح دریائے نوشہرہ میں ڈوب گئے تھے آج تک انکی نعش نہیں ملی
ریسکیو اہلکاروں نے تین چار گھنٹے آپریشن کے بعد یہ کہہ کر بات ختم کردی کہ تین سے چار دنوں میں نعش خود بخود پانی کے اوپر جائے گی اگر نعش نے خود بخود پانی کے اوپر آنا ہے تو ریسکیو اہلکاروں کی لاکھوں کی تنخواہیں تو پھر اس ملک پر بوجھ ہی ہیں

پیر فقیر مولانا نور محمد صاحب اج صبح سے لاپتہ ہے انکے کپڑے جوتے اور ٹوپی دریائے نوشہرہ کے قریب سے ریسکیو اہلکاروں کو ملے...
05/07/2026

پیر فقیر مولانا نور محمد صاحب اج صبح سے لاپتہ ہے انکے کپڑے جوتے اور ٹوپی دریائے نوشہرہ کے قریب سے ریسکیو اہلکاروں کو ملے ہیں دریائے نوشہرہ کے قریب رہنے والے افراد اے عاجزانہ درخواست ہے کہ مولانا صاحب کو ڈھونڈنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں
کای بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے والے ساجد اقبال مہند اے رابطہ کریں شکریہ
03465800000

د اللہ رحم
30/06/2026

د اللہ رحم

Address

Mardan

Telephone

+923009176004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Iqbal Mummand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sajid Iqbal Mummand:

Shortcuts

Share