29/05/2026
ہمارے گاؤں دوندیا میں روڈ کے پل کی خراب حالت کی وجہ سے لوگوں کو کئی دنوں سے شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ آج الحمدللہ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت
اس مسئلے کو حل کر لیا۔ 🤝
یہ کام کسی سیاسی جماعت، سرکاری فنڈ یا ادارے کی مدد کے بغیر صرف گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مکمل کیا ہے۔
ہم عوام کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اگر لوگ صرف حکومت کے انتظار میں رہنے کے بجائے اپنی صلاحیت اور اتحاد کو پہچان لیں، تو بہت سے مسائل آسانی سے حل ہو سکتے ہیں۔ ضرورت صرف خدمتِ خلق کے جذبے، نیک نیتی اور عملی قدم اٹھانے کی ہوتی ہے
اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کو جزائے خیر عطا فرماے آمین