17/05/2026
برسوات: کل سے دپٹی کمشنر ضلع برسوات مٹہ میں باقاعدہ ڈی سی برسوات کاچارج لیکر برسوات ضلع کو حقیقت میں بدلنے کا خواب برسوات کی عوام کو پورے ہونے کو ہے بے شک برسوات ضلع بنانے کیلئے موجودہ حکومت اور ممبران اسمبلی نے کہی نہ کہی کوشش کی ہوگی جس پر ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور شکریہ بھی ادا کرتے ہیں لیکن برسوات ضلع بنانے کیلئے جو بنیادی ضروریات اور اہم اقدامات ہے وہ زیادہ تر سابق وزیر اعلیٰ محمود خان اور سابق ضلعی اپوزیشن لیڈر احمد خان نے کئے ہے جس میں اہم کام تحصیل کمپلیکس کاوہ عمارت ہے جو کل سے برسوات ضلع کو عملی شکل دینے میں کلیدی کردار ادا کرینگے سابق وزیر اعلیٰ محمود خان اور سابق ضلعی اپوزیشن لیڈر احمد خان نے اپنے دور حکومت میں دواہم کام یہ کئے ہے کہ ایک تحصیل کمپلیکس میں نئے ابادی منظور کرکے اور پھر مکمل کرکے برسوات ضلع بنانے کی بنیاد رکھی اسی طرح اپنے حکومت میں انہوں نے جوڈیشنل کمپلیکس بھی منظور کرکے اس وقت وہاں پر بھی ایک بڑی ابادی تقریباً تیار ہونے کو ہے اسی طرح ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ میں کئی بار نئے آبادیوں کو منظور کرنے اور اس پر کروڑوں روپے لگاکر اس وقت یہ آبادیاں اخری ٹچ پر ہیں جو اس وقت برسوات ضلع کیلئے نہایت ضروری اور بنیادی اغاز ہے ہم بر سوات میں ضلع برسوات کیلئے عملی طور پر بنیادی اقدامات اٹھانے پر سابق وزیر اعلیٰ محمود خان سابق ضلعی اپوزیشن لیڈر احمد خان کے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ اگر اج برسوات کو ضلعی کادرجہ مل بھی جاتااور دفاتر کیلئے کسی حد تک آبادیاں نہ ہوتے تو کرایہ کی بلڈنگ پر تو ضلع نہیں بنتی اسلئے اب ہم موجودہ حکومت اور ممبران اسمبلی سے یہ توقع رکھتے ہے کہ وہ زور لگا کر باقی دفاتر بنانے اور ضروریات پورے کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں