Jamaat Islami VC Junikalay

Directions

Jamaat Islami VC Junikalay Jamaat Islami is the largest Religious - Political party of Pakistan. JI struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

JI has an honest, visionary and brave leadership.

28/10/2026

دعائے استقامت !!!

یا اللہ! بسم اللہ، اللہ اکبر! ❤️امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنای...
28/10/2026

یا اللہ! بسم اللہ، اللہ اکبر! ❤️

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ خان سے مشاورت اور اراکین جماعت اسلامی ضلع دیر پائین سے استصوابِ رائے کے بعد سابق ممبر قومی اسمبلی، شیخ القرآن و الحدیث مولانا اسد اللہ خان کو سیشن 2026ء تا 2028ء کے لیے امیر جماعت اسلامی ضلع دیر پائین مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے اور ذمہ داریوں کی احسن انداز میں ادائیگی کی توفیق دے۔ آمین!

حافظ نعیم الرحمٰن! آپ کی عوامی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی، ان شاء اللہ!اللہ تعالیٰ آپ کی جدوجہد میں برکت عطا فرمائے، آپ کو ...
25/10/2026

حافظ نعیم الرحمٰن! آپ کی عوامی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی، ان شاء اللہ!

اللہ تعالیٰ آپ کی جدوجہد میں برکت عطا فرمائے، آپ کو استقامت دے اور عوام کی خدمت کے اس سفر میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲

13/10/2026

پاکستان کے مالک پاکستان کے عوام ہیں ، فوج کے جنرل نہیں !!!

12/10/2026

وزیراعظم وعدے کے مطابق حافظ نعیم سے ملنا چاہتے ہیں، رانا ثنااللہ

Courtesy : ARYNews

11/10/2026

خیبرپختونخوا میں گورنر راج؟

ماہانہ تربیتی اجتماع عام جماعت اسلامی تحصیل ثمرباغ 15 اکتوبر بعد نمازِ عصر مسجد بیت الجنہ ثمرباغ ان شاءاللہ خصوصی شرکت و...
09/10/2026

ماہانہ تربیتی اجتماع عام جماعت اسلامی تحصیل ثمرباغ
15 اکتوبر بعد نمازِ عصر مسجد بیت الجنہ ثمرباغ ان شاءاللہ
خصوصی شرکت و خطاب محترم عنایت اللہ خان صاحب
امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا شمالی
عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے

07/10/2026

جماعت اسلامی ایک دینی تحریک ہے یہ سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتی ہے ۔
امیر محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب ❣️

05/10/2026

لاکھوں فرزندانِ کراچی اہل غزہ سے اظہار یک جہتی کے لیے شاہراہِ قائدین پر نکل آئے۔ ۔
امیر محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب نے خطاب فرمایا ۔
لبیک یا غزہ۔ لبیک یا اقصیٰ۔ لبیک القدس

Gaza March - Karachi

04/10/2026

لاکھوں فرزندانِ کراچی اہل غزہ سے اظہار یک جہتی کے لیے شاہراہِ قائدین پر نکل آئے۔ ۔
لبیک یا غزہ۔ لبیک یا اقصیٰ۔ لبیک القدس

Gaza March - Karachi

Address

Mayar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat Islami VC Junikalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services